Main Icon

باب : موت کی آرزو اور اس کا ذکر - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 1602

جنازوں کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَفِي رِوَايَةِ عَائِشَةَ: “وَالْمَوْتَ قَبْلَ لِقَاءَ اللهِ”

وفي رواية عائشة: “والموت قبل لقاء الله”

حدیث ترجمہ

اورحضرت عائشہ کی روایت میں ہے کہ موت الله کے ملنے سے پہلے ہے ۱∞؎

شرح حدیث

۱∞؎یعنی موت پہلےہے،رب سے ملنا بعدمیں لہذا اس وقت کی پسند و ناپسند ملاقات رب سے پہلے ہی کی پسندیدگی و ناپسندیدگی ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 1602