Main Icon

باب : نماز کے بعد ذکر - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 976

نماز کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَرَوَى التِّرْمِذِيْ نَحْوَهٗ عَنْ أَبِي ذَرٍّ إِلٰى قَوْلِهٖ: «إِلَّا الشِّرْكَ» وَلَمْ يَذْكُرْ: «صَلَاةَ الْمَغْرِبِ وَلَا بِيَدِهِ الْخَيْرُ» وَقَالَ: هٰذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

وروى الترمذي نحوه عن أبي ذر إلى قوله: «إلا الشرك» ولم يذكر: «صلاة المغرب ولا بيده الخير» وقال: هذا حديث حسن صحيح غريب

حدیث ترجمہ

ترمذی نے اس کی مثل ابوذر سےالاالشركتک اور اس نے نہ نماز مغرب کا ذکر کیا اور نہبیدہ الخیرکا اور فرمایا یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے ۱؎

شرح حدیث

؎یعنی یہ حدیث تین اسنادوں سے مروی ہے ایک اسناد میں حسن،ایک میں صحیح،ایک میں غریب۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 976