Main Icon

باب : مقتدی پر پیروی واجب ہونے اور مسبوق ہونے كا حکم - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 1149

نماز کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَعنهُ قَالَ: الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهٗ وَيَخْفِضُهٗ قَبْلَ الْإِمَامِ فَإِنَّمَا نَاصِيَتَه بِيَدِ الشَّيْطَانِ ". رَوَاهُ مَالِكٌ

وعنه قال: الذي يرفع رأسه ويخفضه قبل الإمام فإنما ناصيته بيد الشيطان ". رواه مالك

حدیث ترجمہ

روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ جو اپنا سر امام سے پہلے اٹھاتا جھکاتا ہے اس کی پیشانی شیطان کی ہاتھ میں ہے ۱؎(مالک)

شرح حدیث

۱∞؎یعنی شیطان اس سے یہ حرکتیں کرا رہا ہے ،یہ دونوں حدیثیں اگرچہ موقوف ہیں مگر مرفوع کے حکم میں ہیں۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 1149