Main Icon

حضرات صحابہ کے فضائل - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 6011

فضائل کا بیان - جلد 8

حدیث مبارکہ

وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: «ثُمَّ يَخْلُفُ قَوْمٌ يُحِبُّوْنَ السَّمَانَةَ»

وفي رواية لمسلم عن أبي هريرة: «ثم يخلف قوم يحبون السمانة»

حدیث ترجمہ

اور مسلم کی روایت میں حضرت ابوہریرہ سے ہے کہ پھر ان کے پیچھے ایسے لوگ آئیں گے جو موٹاپا پسند کریں گے ۱؎

شرح حدیث

۱∞؎سمانۃکے تین معنی ابھی ہم نے عرض کردیئے عیش و آرام سے حاصل کیا ہوا موٹاپا،جھوٹی شیخی،مالداری۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 8 , حدیث نمبر: 6011