Main Icon

باب :التحیات - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 918

نماز کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَعَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ كَانَ يَقُولُ: مِنَ السُّنَّةِ إِخْفَاءُ التَّشَهُّدِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيْ وَقَالَ: هٰذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

وعن ابن مسعود كان يقول: من السنة إخفاء التشهد. رواه أبو داود والترمذي وقال: هذا حديث حسن غريب

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں ۱؎کہالتحیاتآہستہ کہنا سنت ہے(ابوداؤد، ترمذی) ترمذی نے فرمایا یہ حدیث حسن غریب ہے۔

شرح حدیث

۱∞؎یہ حدیث اگرچہ موقوف ہے مر فوع کے حکم میں ہے کیونکہ صحابہ کرام کے وہ اقوال جو قیاس سے وراء ہیں مرفوع کے حکم میں ہوتے ہیں۔ اس سے معلوم ہوا کہالتحیاتآہستہ پڑھنا ضروری ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 918