Main Icon

باب : ابن صیاد کا قصہ - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 5501

فتنوں کا بیان - جلد 7

حدیث مبارکہ

عَنْ نَافِعٍ قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ: وَاللَّهِ مَا أَشُكُّ أَنَّ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ ابْنُ صيَّادٍ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي "كِتَابِ الْبَعْثِ والنشور".

عن نافع قال: كان ابن عمر يقول: والله ما أشك أن المسيح الدجال ابن صياد. رواه أبو داود والبيهقي في "كتاب البعث والنشور".

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت نافع سے فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر کہتے تھے اکی قسم میں اس میں شک نہیں کرتا کہ مسیح دجال ابن صیاد ہے ۱∞؎(ابوداؤد،بیہقی کتاب البعث والنشور)

شرح حدیث

۱∞؎ظاہر یہ ہے کہ یہاں دجال سے مراد وہ ہی بڑا دجال ہے اور یہ حضرت ابن عمر کی اپنی رائے ہے علامات کی بنا پر۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 7 , حدیث نمبر: 5501