Main Icon

باب : ابن صیاد کا قصہ - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 5496

فتنوں کا بیان - جلد 7

حدیث مبارکہ

وَعَنْهُ: أَنَّ ابْنَ صَيَّادٍ سَأَلَ النَّبِيَّ -صلى اللَّه عليه وسلم- عَنْ تُرْبَةِ الْجَنَّةِ. فَقَالَ: "دَرْمَكَةٌ بَيْضَاءُ مِسْكٌ خَالِصٌ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

وعنه: أن ابن صياد سأل النبي -صلى الله عليه وسلم- عن تربة الجنة. فقال: "درمكة بيضاء مسك خالص". رواه مسلم.

حدیث ترجمہ

روایت ہے انہیں سے کہ ابن صیاد نے نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے جنت کی مٹی کے متعلق پوچھا تو فرمایا کہ سفید میدہ خالص مشک ۱∞؎(مسلم)

شرح حدیث

۱∞؎درمکۃبروزنجعفرۃبمعنی سفید میدہ،بعد میںبیضاءفرمانا توضیح کے لیے ہے یعنی جنت کی مٹی رنگت میں سفید خوشبو مشک خالص کی سی ہے۔حضور کیوں نہ بتاتے حضور تو جنت کی سیر کرکے آئے ہیں۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 7 , حدیث نمبر: 5496