Main Icon

باب:شراب کی سزا کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 3619

مقررہ سزاؤں کا بیان - جلد 5

حدیث مبارکہ

وَفِي أُخْرَى لَهُمَا وَللنَّسَائِيِّ وَابْنِ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيِّ عَنْ نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، مِنْهُمُ ابْنُ عُمَرَ وَمُعَاوِيَةُ وَأَبُو هُرَيْرَةَ وَالشَّرِيدُ إِلَى قَوْلِهِ: "فَاقْتُلُوهُ".

وفي أخرى لهما وللنسائي وابن ماجه والدارمي عن نفر من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم ، منهم ابن عمر ومعاوية وأبو هريرة والشريد إلى قوله: "فاقتلوه".

حدیث ترجمہ

اور دونوں کی دوسری روایت میں اور نسائی،ابن ماجہ،دارمی کی روایت میں جو رسول اصلی اللہ علیہ و سلم کے چند صحابہ سے مروی ہے جن میں حضرت ابن عمر،معاویہ،ابوہریرہ اور شرید ہیں ۴؎فاقتلوہتک ہے۔

شرح حدیث

۱∞؎حضرت شرید کا نام مالک ابن سوید ہے حضور انور نے آپ کو شرید کا لقب دیا،شرید کے معنی ہیں بھاگ آنے والا،چونکہ آپ اپنی قوم کے ایک شخص کو قتل کرکے مکہ معظمہ بھاگ آئے مسلمان ہوگئے اس لیے آپ کو یہ لقب دیا گیا،ثقفی ہیں،حضر موت میں قیام رہا۔(اشعہ)

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 5 , حدیث نمبر: 3619