Main Icon

باب:شراب کی سزا کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 3615

مقررہ سزاؤں کا بیان - جلد 5

حدیث مبارکہ

وَفِي رِوَايَةٍ عَنْهُ: أَن النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَضْرِبُ فِي الْخَمْرِ بِالنِّعَالِ وَالْجَرِيدِ أَرْبَعِينَ.

وفي رواية عنه: أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يضرب في الخمر بالنعال والجريد أربعين.

حدیث ترجمہ

اور دوسری روایت میں ان ہی انس سے ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم شراب کی سزا میں چالیس جوتے اور چھڑیاں لگواتے تھے ۱؎

شرح حدیث

۱∞؎یعنی شرابی کو کچھ تو جوتے اور کچھ کوڑے دونوں کی تعداد مل کر چالیس ہوئی۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 5 , حدیث نمبر: 3615