Main Icon

باب:شراب کی سزا کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 3618

مقررہ سزاؤں کا بیان - جلد 5

حدیث مبارکہ

وَرَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ.

ورواه أبو داود عن قبيصة بن ذؤيب.

حدیث ترجمہ

اور ابوداؤد نے حضرت قبیصہ ابن ذویب سے روایت کی۱؎

شرح حدیث

۱∞؎قبیصہ ابن ذویب ق کے فتحہ سے اور ذویب ذال کے پیش واؤ کے فتحہ سے ہے،قبیصہ کی ولادت یکم ہجری میں ہوئی،آپ کو حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی گود میں ڈالا گیا،حضور انور نے آپ کے لیے دعا کی،چنانچہ آپ فقیہ تابعی ہیں اور آپ کی وفات ۸۶ھ؁ ∞ میں ہے۔(اشعہ)

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 5 , حدیث نمبر: 3618