Main Icon

باب : موزوں پر مسح کرنے کا باب - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 522

پاکی کی کتاب - جلد 1

حدیث مبارکہ

وَعَنْهُ أَنَّهُ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ -صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ عَلٰى ظَاهِرِهِمَا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُوْ دَاوُدَ.

وعنه أنه قال: رأيت النبي -صلى الله عليه وسلم- يمسح على الخفين على ظاهرهما. رواه الترمذي وأبو داود.

حدیث ترجمہ

روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ موزوں کے اوپر مسح کرتے تھے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد)

شرح حدیث

۱∞؎یہ حدیث صحیح بھی ہے اورمتصل بھی اس میں صرف ظاہرموزہ کا ذکر ہے نیچے کا نہیں،یہی ہمارے امام صاحب کا قول ہے۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 1 , حدیث نمبر: 522