Main Icon

باب:بڑے گناہوں اور نفاق کی علامات - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 51

ایمان کا بیان - جلد 1

حدیث مبارکہ

وَفِيْ رِوَايَةِ أَنَسٍ:«وَشَهَادَةُ الزُّوْرِ» بَدَلَ: «الْيَمِيْنُ الْغَمُوْسِ»(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

وفي رواية أنس:«وشهادة الزور» بدل: «اليمين الغموس»(متفق عليه)

حدیث ترجمہ

حضرت انس کی روایت میں بجائے جھوٹی قسم کے جھوٹی گواہی ہے۔(بخاری،مسلم)

شرح حدیث

وضاحت: اس حدیث اور پچھلی حدیث میں ایک لفظ کا فرق ہے جس وجہ سے مفتی صاحب نے اس کی شرح نہیں کی۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 1 , حدیث نمبر: 51