Main Icon

باب:تین طلاق دی ہوئی عورت کا بیان - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 3297

نکاح کا بیان - جلد 5

حدیث مبارکہ

وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنْ عَلِيٍّ، وَابْنِ عَبَّاسٍ، وَعُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ.

ورواه ابن ماجه عن علي، وابن عباس، وعقبة بن عامر.

حدیث ترجمہ

روایت ہے حضرت عبداابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ رسول اصلی اللہ علیہ و سلم نے لعن فرمائی حلالہ کرنے والے پر اور جس کے لیے حلالہ کیا گیا ۱؎(دارمی)
اور ابن ماجہ حضرت علی وابن عباس اور عقبہ ابن عامر سے
٢؎

شرح حدیث

٢؎یہ حدیث بہت سی اسنادوں سے بہت سی کتب میں منقول ہے اسے ترمذی نے حسن صحیح فرمایا۔(مرقات)

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 5 , حدیث نمبر: 3297