Main Icon

باب : تسبیح کی نماز - مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر: 1329

نماز کا بیان - جلد 2

حدیث مبارکہ

وَرَوَى التِّرْمِذِيْ عَنْ أَبِيْ رَافِعٍ نَحْوَهٗ

وروى الترمذي عن أبي رافع نحوه

حدیث ترجمہ

اور ترمذی نے ابورافع سے اس کی مثل روایت کی ۱∞؎

شرح حدیث

۱∞؎بعض لوگوں نے اس حدیث کو موضوع بتایا مگر یہ غلط ہے اسے ابن خزیمہ اور حاکم نے صحیح کہا،امام عسقلانی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن ہے،دارقطنی نے فرمایا کہ سورتوں کے فضائل میں یہ حدیث صحیح ترین ہے،عبد الله ابن مبارک فرماتے ہیں کہ نمازتسبیح رغبت کی بہترین نمازہے اس پرعمل چاہیے،شیخ فرماتے ہیں کہ ابن جوزی اس حدیث کو ضعیف یا موضوع کہتے ہیں،جلدبازہیں انہوں نے اسے ضعیف کہا۔

ماخذ و مراجع

کتاب: مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد: 2 , حدیث نمبر: 1329