Main Icon

باب: عورتوں کو سلام کرنے کا بیان - فیضان ریاض الصالحین - حدیث نمبر: 864

جلد 6

حدیث مبارکہ

عَنْ اُمِّ هَانِىْءٍ فاخِتَةَ بِنْتِ اَبِی طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ:اَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الفَتْحِ وَهُوَ يَغْتَسِلُ وَفَاطِمَةُ تَسْتُرُهُ بِثَوْبٍ فَسَلَّمْتُ... وَذَكَرَتِ الْحَدِيْثَ.

عن ام هانىء فاختة بنت ابی طالب رضي الله عنها قالت:اتيت النبي صلی اللہ علیہ وسلم يوم الفتح وهو يغتسل وفاطمة تستره بثوب فسلمت... وذكرت الحديث.

حدیث ترجمہ

حضرت سَیِّدَتُنا اُمّ ہانی فاختہ بنت ابو طالبرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہَافرماتی ہیں: میں فتحِ مکہ کےدن نبی کریمصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے پاس حاضر ہوئی تو آپ غسل فرمارہے تھے اور حضرت فاطمہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہَاکپڑے سے پردہ کئے ہوئے تھیں ۔ میں نے آپصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکو سلام عرض کیا۔اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث بیان فرمائی ۔

شرح حدیث

*****

ماخذ و مراجع

کتاب: فیضان ریاض الصالحین جلد: 6 , حدیث نمبر: 864