Main Icon

اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی کا بیان - اَنْوارُ الحَدِیْثْ - حدیث نمبر: 64

کتاب النکاح

حدیث مبارکہ

حدیث 1:
’’ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَ لَا لَا یَبِیتَنَّ رَجُلٌ عِنْدَ امْرَأَۃٍ ثَیِّبٍ إِلَّا أَنْ یَکُونَ نَاکِحًا أَوْ ذَا مَحْرَمٍ‘‘۔
حدیث 2:
’’ عَنْ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لاَ یَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِاِمْرَأَۃٍ إِلَّا کَانَ ثَالِثَہُمَا الشَّیْطَانُ ‘‘۔
حدیث 3:
’’ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍأَنَّ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ إِیَّاکُمْ وَالدُّخُولَ عَلَی النِّسَاء فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ یَا رَسُولَ اللّٰہ أَفَرَأَیْتَ الْحَمْوَ قَالَ الْحَمْوُ الْمَوْتُ‘‘۔
حدیث 4:
’’ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ مَعَ إِحْدَی نِسَاءِہِ فَمَرَّ بِہِ رَجُلٌ فَدَعَاہُ فَجَاءَ فَقَالَ یَا فُلَانُ ہَذِہِ زَوْجَتِی فُلانَۃُ فَقَالَ یَا رَسُولَ اللّٰہ مَنْ کُنْتُ أَظُنُّ بِہِ فَلَمْ أَکُنْ أَظُنُّ بِکَ فَقَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّیْطَانَ یَجْرِی مِنْ الْإِنْسَانِ مَجْرَی الدَّمِ‘‘۔

حدیث 1:
’’ عن جابر قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ا لا لا یبیتن رجل عند امراۃ ثیب إلا ان یکون ناکحا او ذا محرم‘‘۔
حدیث 2:
’’ عن عمر عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم لا یخلون رجل بامراۃ إلا کان ثالثہما الشیطان ‘‘۔
حدیث 3:
’’ عن عقبۃ بن عامران رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال إیاکم والدخول علی النساء فقال رجل من الانصار یا رسول اللہ افرایت الحمو قال الحمو الموت‘‘۔
حدیث 4:
’’ عن انس ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم کان مع إحدی نساءہ فمر بہ رجل فدعاہ فجاء فقال یا فلان ہذہ زوجتی فلانۃ فقال یا رسول اللہ من کنت اظن بہ فلم اکن اظن بک فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إن الشیطان یجری من الإنسان مجری الدم‘‘۔

حدیث ترجمہ

ترجمہ حدیث 1:حضرت جابررَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورنے فرمایا کہ خبردار! کوئی مرد کسی ثیّبہ یعنی شادی شدہ عورت کے پاس رات نہ گزارے مگر صرف اس حالت میں کہ وہ مرد یا تو اس عورت کا شوہر ہو یا اس کا محرم۔ (مسلم شریف)ترجمہ حدیث 2:حضرت عمررَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ حضورنے فرمایا کہ کوئی مرد کسی اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہیں جمع ہوتا لیکن اس حال میں کہ وہاں دو کے علاوہ تیسرا شیطان بھی ہوتا ہے ۔ (ترمذی)ترجمہ حدیث 3:حضرت عقبہ بن عامررَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ حضورنے فرمایاکہ تم( غیر ) عورتوں کے پاس جانے سے بچو، ایک انصاری نے عرض کیا یارسولاللّٰہ! اگر وہ عورت کا دیور ہو تو فرمایا دیور تو موت ہے یعنی وہ اور بھی خطرناک ہے ۔ (مسلم)ترجمہ حدیث 4:حضرت انسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ حضوراپنی ایک بیوی کے ہمراہ تھے اتنے میں ایک شخص سامنے سے گزرا حضور نے اس کو بلا کر فرمایا اے فلاں !سن لے کہ یہ عورت میری فلاں بیوی ہے ۔ وہ شخص بولا یارسولاللّٰہ! جب میں کسی اور کے ساتھ بدگمانی نہیں کرتا تو معاذاللّٰہآپ کے ساتھ بدگمانی کروں گا۔ سرکارِ اقدس نے فرمایا بات دراصل یہ ہے کہ شیطان انسان کے بدن کے اندر خون کی نالیوں میں دوڑتا پھرتا ہے ۔ اس لیے یہ اندیشہ کچھ بعید نہیں کہ وہ تیرے دل میں وسوسہ ڈال دے کہ رسولِ خدا ایک اجنبی عورت کے ساتھ ہیں۔ (مسلم)

شرح حدیث

*****

ماخذ و مراجع

کتاب: اَنْوارُ الحَدِیْثْ جلد: 1 , حدیث نمبر: 64