Main Icon

پردے کی باتیں کا بیان - اَنْوارُ الحَدِیْثْ - حدیث نمبر: 62

کتاب النکاح

حدیث مبارکہ

حدیث 1:
’’عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَوْ أَنَّ أَحَدَکُمْ إِذَا أَرَادَ أَنْ یَأْتِیَ أَہْلَہُ قَالَ بِسْمِ اللّٰہ اللّٰہمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَجَنِّبْ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا ثُمَّ قُدِّرَ أَنْ یَکُونَ بَیْنَہُمَا وَلَدٌ فِی ذَلِکَ لَمْ یَضُرّہُ شَیْطَانٌ أَبَدًا‘‘۔
حدیث 2:
’’ عَنْ اِبْنِ عَبَّاس قَالَ اُوْحِیَ إِلَی رَسُولِ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ فَأْتُوا حَرْثَکُم الآیۃ أَقْبِلْ وَأَدْبِرْ وَاتَّقِ الدُّبُرَ وَالْحَیْضَۃ‘‘۔
حدیث 3:
’’ عَنْ خُزَیْمَۃَ بِنْ ثَابِتٍ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللّٰہ لَا یَسْتَحْیِیْ مِنْ الْحَقِّ لَا تَأْتُوا النِّسَاء فِی أَدْبَارِہِنَّ‘‘۔
حدیث 4:
’’عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا یَنْظُرُ اللّٰہ إِلَی رَجُلٍ أَتَی رَجُلًا أَوْ امْرَأَۃً فِی الدُّبُرِ‘‘۔
حدیث 5:
’’ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَلْعُونٌ مَنْ أَتَی امْرَأَتَہُ فِی دُبُرِہَا‘‘۔

حدیث 1:
’’عن ابن عباس قال قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم لو ان احدکم إذا اراد ان یاتی اہلہ قال بسم اللہ اللہم جنبنا الشیطان وجنب الشیطان ما رزقتنا ثم قدر ان یکون بینہما ولد فی ذلک لم یضرہ شیطان ابدا‘‘۔
حدیث 2:
’’ عن ابن عباس قال اوحی إلی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نساؤکم حرث لکم فاتوا حرثکم الآیۃ اقبل وادبر واتق الدبر والحیضۃ‘‘۔
حدیث 3:
’’ عن خزیمۃ بن ثابت ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال إن اللہ لا یستحیی من الحق لا تاتوا النساء فی ادبارہن‘‘۔
حدیث 4:
’’عن ابن عباس قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا ینظر اللہ إلی رجل اتی رجلا او امراۃ فی الدبر‘‘۔
حدیث 5:
’’ عن ابی ہریرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ملعون من اتی امراتہ فی دبرہا‘‘۔

حدیث ترجمہ

ترجمہ حدیث 1:حضرت ابن عباسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُمانے کہا کہ حضورنے فرمایا تم میں سے کوئی شخص جب اپنی بیوی کے ساتھ ہمبستری کرنا چاہے تو یہ دعا پڑھے ’’بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ أَللَّہُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَجَنِّبْ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا‘‘ یعنی اےاللّٰہتو ہم کو شیطان سے بچا اور جواولاد ہمیں عطا ہو اسے بھی شیطان سے بچا۔ پھر اگر عورت مرد کے درمیان اسی صحبت میں لڑکا پیدا ہونا مقدر ہوگیا ( یعنی حمل قرار پا گیا) تو شیطان اس لڑکے کو کبھی ضرر نہیں پہنچائے گا۔ (ابوداود، مشکوۃ)ترجمہ حدیث 2:حضرت ابن عباسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُما نے فرمایا کہ حضورپر یہ آیتِ کریمہ جو نازل کی گئی۔نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ إلخیعنی تمہاری عورتیں تمہاری کھیتی ہیں تم اپنی کھیتی میں جس طرح چاہو آؤ تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آگے سے آؤ اور پیچھے سے آؤ لیکن پیچھے کے مقام میں صحبت کرنے سے بچو اور حالتِ حیض (میں ہمبستری) سے پرہیز کرو۔ (ترمذی)ترجمہ حدیث 3:حضرت خزیمہ بن ثابترَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ حضورنے فرمایا کہاللّٰہتعالی حق بات (کے اظہار) سے شرم نہیں فرماتا تم لوگ عورتوں کے پیچھے کے مقام میں صحبت نہ کرو۔ (احمد، ترمذی)ترجمہ حدیث 4:حضرت ابن عباسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُما نے کہا کہ حضورنے فرمایا کہاللّٰہتعالی اس شخص کو رحمت کی نظر سے نہیں دیکھے گا جو مرد یا عورت کے ساتھ اس کے پیچھے کے مقام میں صحبت کرے ۔ (ترمذی، مشکوۃ)ترجمہ حدیث 5:حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورنے فرمایا کہ جو شخص اپنی بیوی سے اس کے پیچھے کے مقام میں صحبت کرے وہ ملعون ہے ۔ (احمد)

شرح حدیث

*****

ماخذ و مراجع

کتاب: اَنْوارُ الحَدِیْثْ جلد: 1 , حدیث نمبر: 62