- ہوم
- کتابیں
- اَنْوارُ الحَدِیْثْ
- کتاب النکاح
- حدیث نمبر 63
دیکھنا جائز نہیں کا بیان - اَنْوارُ الحَدِیْثْ - حدیث نمبر: 63
کتاب النکاح
حدیث مبارکہ
حدیث 1:
’’ عَنِ ا بْنِ مَسْعُوْدٍ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَرْأَۃُ عَوْرَۃٌ فَإِذَا خَرَجَتْ اسْتَشْرَفَہَا الشَّیْطَانُ ‘‘۔
حدیث 2:
’’ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ أَنَّہَا کَانَتْ عِنْدَ رَسُولِ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَمَیْمُونَۃَ اِذْ أَقْبَلَ ابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ فَدَخَلَ عَلَیْہِ فَقَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ احْتَجِبَا مِنْہُ فَقُلْتُ یَا رَسُولَ اللّٰہ! أَلَیْسَ ہُوَ أَعْمَی لَا یُبْصِرُنَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَفَعَمْیَا وَانِ أَنْتُمَا أَلَسْتُمَا تُبْصِرَانِہِ؟‘‘۔
حدیث 3:
’’عَنْ جَرِیرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ نَظَرِ الْفُجَاءَ ۃِ فَأَمَرَنِی أَنْ أَصْرِفَ بَصَرِی‘‘۔
حدیث 4:
’’ عَنْ بُرَیْدَۃَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لِعَلِیّ یَا عَلِیُّ لَا تُتْبِعِ النَّظْرَۃَ النَّظْرَۃَ فَإِنَّ لَکَ الْأُولَی وَلَیْسَتْ لَکَ الْآخِرَۃُ‘‘۔
حدیث 5:
’’ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِنَّ الْمَرْأَۃَ تُقْبِلُ فِیْ صُوْرَۃِ شَیْطَانٍ وَتُدْبِرُ فِیْ صُوْرَۃِ شَیْطَانٍِ إِذَا أَحَدُکُمْ أَعْجَبَتْہُ الْمَرْأَۃُ فَوَقَعَتْ فِی قَلْبِہِ فَلْیَعْمِدْ إِلَی امْرَأَتِہِ فَلْیُوَاقِعْہَا فَإِنَّ ذَلِکَ یَرُدُّ مَا فِی نَفْسِہِ‘‘۔
حدیث 1:
’’ عن ا بن مسعود عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال المراۃ عورۃ فإذا خرجت استشرفہا الشیطان ‘‘۔
حدیث 2:
’’ عن ام سلمۃ انہا کانت عند رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ومیمونۃ اذ اقبل ابن ام مکتوم فدخل علیہ فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احتجبا منہ فقلت یا رسول اللہ! الیس ہو اعمی لا یبصرنا؟ فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم افعمیا وان انتما الستما تبصرانہ؟‘‘۔
حدیث 3:
’’عن جریر بن عبد اللہ قال سالت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عن نظر الفجاء ۃ فامرنی ان اصرف بصری‘‘۔
حدیث 4:
’’ عن بریدۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لعلی یا علی لا تتبع النظرۃ النظرۃ فإن لک الاولی ولیست لک الآخرۃ‘‘۔
حدیث 5:
’’ عن جابر قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان المرأۃ تقبل فی صورۃ شیطان وتدبر فی صورۃ شیطان إذا احدکم اعجبتہ المراۃ فوقعت فی قلبہ فلیعمد إلی امراتہ فلیواقعہا فإن ذلک یرد ما فی نفسہ‘‘۔
حدیث ترجمہ
ترجمہ حدیث 1:حضرت ابن مسعودرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ حضورﷺنے فرمایا کہ عور ت عورت ہے یعنی پردہ میں رکھنے کی چیز ہے جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیطان اس عورت کو گھورتا ہے یعنی کسی اجنبی عورت کو دیکھنا شیطانی کام ہے ۔ (ترمذی)ترجمہ حدیث 2:حضرت ام سلمہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُا سے روایت ہے کہ میں اور حضرت میمونہ حضور کی خدمت میں حاضر تھیں کہ ( ایک نابینا صحابی) حضرت ابنِ ام مکتومرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسامنے سے حضور کی خدمت میں آرہے تھے تو سرکار نے ( ہم دونوں سے ) فرمایا کہ پردہ کرلو (حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ) میں نے عرض کیا یارسول اﷲ! کیا وہ نابینانہیں ہیں؟وہ ہمیں نہیں دیکھ سکیں گے ۔ حضور نے فرمایا کیا تم دونوں بھی نابینا ہو کیا تم انہیں نہیں دیکھو گی۔ (احمد، ترمذی، ابوداود)ترجمہ حدیث 3:حضرت جریر بن عبداللّٰہنے فرمایا کہ میں نے حضورﷺسے (کسی عورت پر) اچانک نظر پڑ جانے کے متعلق پوچھا تو حضورﷺنے مجھے نظر پھیرلینے کا حکم فرمایا ۔ (مسلم)ترجمہ حدیث 4:حضرت بریدہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورﷺنے حضرت علیرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے فرمایا کہ اے علی ! ( اجنبی عورت پر) ایک نگاہ کے بعد دوسری نگاہ مت ڈالو کہ اچانک پڑجانے والی پہلی نگاہ تمہارے لیے معاف ہے دوبارہ دیکھنا جائز نہیں۔ (ترمذی)ترجمہ حدیث 5:حضرت جابررَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورﷺنے فرمایا کہ عورت شیطان کی صورت میں آگے آتی ہے اور شیطان کی شکل میں پیچھے جاتی ہے جب تم میں سے کسی کو غیر عورت اچھی معلوم ہو پھر اس کا خیال د ل میں جم جائے تو وہ اپنی بیوی کے پاس چلا جائے اور اس سے ہمبستری کرلے اس لیے کہ ایسا کرنا اس کے دل کے شہوانی خیال کو دور کر دے گا۔ (مسلم شریف)
شرح حدیث
*****
ماخذ و مراجع
کتاب: اَنْوارُ الحَدِیْثْ جلد: 1 , حدیث نمبر: 63