Main Icon

غصہ اور تکبر - اَنْوارُ الحَدِیْثْ - حدیث نمبر: 97

حدیث مبارکہ

حدیث 1:
’’ عَنْ بَہْزِ بْنِ حَکِیمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْغَضَبَ لَیُفْسِدُ الْإِیْمَانَ کَمَا یُفْسِدُ الصَّبْرُ العَسَلَ‘‘۔
حدیث 2:
’’عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَیْسَ الشَّدِیدُ بِالصُّرَعَۃِ إِنَّمَا الشَّدِیدُ الَّذِی یَمْلِکُ نَفْسَہُ عِنْدَ الْغَضَبِ‘‘۔
حدیث 3:
’’ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ مُوسَی بْنُ عِمْرَانَ عَلَیْہِ السَّلَامُ یَا رَبِّ مَنْ اَعَزُّ عِبَادِکَ عِنْدَکَ؟ قَالَ مَنْ اِذَا قَدَرَ غَفَرَ‘‘۔
حدیث 4:
’’عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ مَنْ کَانَ فِی قَلْبِہِ مِثْقَالُ ذَرَّۃٍ مِنْ کِبْرٍ فَقَالَ رَجُلٌ إِنَّ الرَّجُلَ یُحِبُّ أَنْ یَکُونَ ثَوْبُہُ حَسَنًا وَنَعْلُہُ حَسَنًا قَالَ إِنَّ اللّٰہ تَعَالَی جَمِیلٌ یُحِبُّ الْجَمَالَ الْکِبْرُ بَطَرُ الْحَقِّ وَغَمْطُ النَّاسِ‘‘۔
حدیث 5:
’’ عَنْ عُمَرَ قَالَ وَھُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ یَآیُّھَا النَّاسُ تَوَاضَعُوْا فَاِنِّیْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ مَنْ تَوَاضَعَ لِلَّہِ رَفَعَہُ اللّٰہ فَھُوَ فِیْ نَفْسِہِ صَغِیْرٌ وَفِی أَعْیُنِ النَّاسِ عَظِیْمٌ وَمَنْ تَکَبَّرَ وَضَعَہُ اللّٰہ فَھُوَ فِیْ أَعْیُنِ النّاسِ صَغِیْرٌ وَّفِیْ نَفْسِہِ کَبِیْرٌ حَتَّی لَھُوَ أَھْوَنُ عَلَیْھِمْ مِنْ کَلْبٍ أَوْ خِنْزِیْرٍ‘‘۔

حدیث 1:
’’ عن بہز بن حکیم عن ابیہ عن جدہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إن الغضب لیفسد الإیمان کما یفسد الصبر العسل‘‘۔
حدیث 2:
’’عن ابی ہریرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لیس الشدید بالصرعۃ إنما الشدید الذی یملک نفسہ عند الغضب‘‘۔
حدیث 3:
’’ عن ابی ہریرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال موسی بن عمران علیہ السلام یا رب من اعز عبادک عندک؟ قال من اذا قدر غفر‘‘۔
حدیث 4:
’’عن ابن مسعود قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا یدخل الجنۃ من کان فی قلبہ مثقال ذرۃ من کبر فقال رجل إن الرجل یحب ان یکون ثوبہ حسنا ونعلہ حسنا قال إن اللہ تعالی جمیل یحب الجمال الکبر بطر الحق وغمط الناس‘‘۔
حدیث 5:
’’ عن عمر قال وھو علی المنبر یآیھا الناس تواضعوا فانی سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول من تواضع للہ رفعہ اللہ فھو فی نفسہ صغیر وفی اعین الناس عظیم ومن تکبر وضعہ اللہ فھو فی اعین الناس صغیر وفی نفسہ کبیر حتی لھو اھون علیھم من کلب او خنزیر‘‘۔

حدیث ترجمہ

ترجمہ حدیث 1:حضرت بہز بن حکیم اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضورنے فرمایا کہ غصہ ایمان کو ایسا برباد کردیتا ہے جس طرح ایلو ا شہد کو خراب کردیتا ہے ۔ (بیہقی)ترجمہ حدیث 2:حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورنے فرمایا کہ بہادر وہ نہیں جو پہلوان ہو اور دوسرے کو پچھاڑ دے بلکہ بہادر وہ شخص ہے جو غصہ کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے ۔ (بخاری، مسلم)ترجمہ حدیث 3:حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورنے فرمایا کہ حضرت موسیٰعلیہ السلامنے عرض کیا اے میرے پروردگار ! کون بندہ تیرے نزدیک زیادہ عزت والا ہے ؟فرمایا وہ بندہ جو قدرت رکھتے ہوئے معاف کردے ۔ (بیہقی، مشکوۃ)ترجمہ حدیث 4:حضرت ابن مسعودرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہاکہ حضورنے فرمایا کہ جس شخص کے دل میں رائی برابر تکبر ہوگا وہ جنت میں نہیں جائے گا۔ ایک شخص نے عرض کیا ( یارسولاللّٰہ)آدمی اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اس کا لباس اچھا ہو اور اس کا جوتا اچھا ہو( کیا یہ بھی تکبر میں داخل ہے ؟) ۔ حضورنے فرمایا خدائے تعالیٰ جمیل ہے اور وہ جمال ( و آرائش ) کو پسند فرماتا ہے اس لیے آرائش و جمال کی خواہش تکبر نہیں ہے اور البتہ تکبر حق کو قبول نہ کرنا اور لوگوں کو حقیر و ذلیل سمجھنا ہے ۔ (مسلم شریف)ترجمہ حدیث 5:حضرت عمر فاروق اعظمرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے منبر پر کھڑے ہو کر فرمایااے لوگو! تواضع ( یعنی عاجزی و انکساری) اختیار کرو میں نے حضورکو فرماتے ہوئے سُنا ہے کہ جو خد اکی رضا حاصل کرنے کے لیے تواضع کرتا ہے خدائے تعالیٰ اسے بلند فرماتا ہے یہاں تک کہ وہ اپنے آپ کو چھوٹا سمجھتا ہے مگر لوگوں کی نظر میں وہ بڑا سمجھا جاتاہے ۔ اورجو گھمنڈ کرتا ہےاللّٰہتعالیٰ اسے پست کردیتا ہے ۔ یہاں تک کہ وہ لوگوں کی نظروں میں ذلیل و خوار رہتا ہے اور اپنے تئیں اپنے آپ کو بڑا خیال کرتا ہے حالانکہ انجام کار ایک دن وہ لوگوں کی نگاہ میں کتے اور سور سے بھی بدتر ہوجاتا ہے ۔ (بیہقی)

شرح حدیث

*****

ماخذ و مراجع

کتاب: اَنْوارُ الحَدِیْثْ جلد: 1 , حدیث نمبر: 97