Main Icon

حفاظت زبان اور تنہائی وغیرہ - اَنْوارُ الحَدِیْثْ - حدیث نمبر: 94

حدیث مبارکہ

حدیث 1:
’’عَنْ عَبْدِ اللّٰہ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَنْ صَمَتَ نَجَا‘‘۔
حدیث 2:
’’ عَنْ أَبِی ذَرٍّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ اَلْوَحْدَۃُ خَیْرٌ مِّنْ جَلِیْسِ السُّوْءِ وَالْجَلِیْسُ الصَّالِحُ خَیْرٌ مِّنَ الْوَحْدَۃِوَاِمْلَاءُ الْخَیْرِ خَیْرٌ مِّنَ السّکُوْتِ وَالسُّکُوْتُ خَیْرٌ مِّنْ اِمْلَاءِ الشَّرِّ‘‘۔
حدیث 3:
’’ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ‘‘۔
حدیث 4:
’’ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إِذَا مُدِحَ الْفَاسِقُ غَضَبَ الرَّبُّ وَاھْتَزَّ لَہُ الْعَرْشُ‘‘۔

حدیث 1:
’’عن عبد اللہ بن عمرو قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من صمت نجا‘‘۔
حدیث 2:
’’ عن ابی ذر قال سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول الوحدۃ خیر من جلیس السوء والجلیس الصالح خیر من الوحدۃواملاء الخیر خیر من السکوت والسکوت خیر من املاء الشر‘‘۔
حدیث 3:
’’ عن ابن مسعود قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سباب المسلم فسوق‘‘۔
حدیث 4:
’’ عن انس قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إذا مدح الفاسق غضب الرب واھتز لہ العرش‘‘۔

حدیث ترجمہ

ترجمہ حدیث 1:حضرت عبداللّٰہبن عمرورَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورنے فرمایا کہ جو شخص خاموش رہا اس نے نجات پائی ۔ (ترمذی)ترجمہ حدیث 2:حضرت ابوذررَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ میں نے حضورکو فرماتے ہوئے سنا کہ تنہائی برے ہمنشین سے بہتر ہے اور اچھا ہمنشین بہتر ہے تنہائی سے اور بھلائی کا سکھانا بہتر ہے خاموشی سے ۔ اور خاموشی بہتر ہے برائی کی تعلیم سے ۔ (بیہقی، مشکوۃ)ترجمہ حدیث 3:حضرت ابن مسعودرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورنے فرمایا کہ مسلمان کو گالی دینا فسق و گناہ ہے ۔ (بخاری، مسلم)ترجمہ حدیث 4:حضرت انسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورنے فرمایا کہ جب فاسق کی تعریف کی جاتی ہے تواللّٰہتعالیٰ غضب فرماتا ہے اور فاسق کی تعریف سے عرشِ الہٰی کانپ اٹھتا ہے ۔ (بیہقی)

شرح حدیث

شرح حدیث 4:جب فاسق کی مدح و تعریف کرنے سے عرشِ الہٰی کانپنے لگتا ہے تو بد دین ، بدمذہب کی تعر یف کرنے سے عرش الٰہی کس قدر کانپتا ہوگا۔ (العیاذ باللّٰہ تعالی)

ماخذ و مراجع

کتاب: اَنْوارُ الحَدِیْثْ جلد: 1 , حدیث نمبر: 94