- ہوم
- کتابیں
- اَنْوارُ الحَدِیْثْ
- حدیث نمبر 90
بھائی وغیرہ کے حقوق - اَنْوارُ الحَدِیْثْ - حدیث نمبر: 90
حدیث مبارکہ
حدیث 1:
’’عَنْ سَعِیْدِ بْنِ الْعَاصِ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حَقُّ کَبِیْرِ الْإِخْوَۃِ عَلَی صَغِیْرِہِمْ حَقّ الْوَالِدِ عَلَی وَلَدِہِ‘‘۔
حدیث 2:
’’ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَیْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ یَرْحَمْ صَغِیرَنَا وَلم یُوَقِّرْ کَبِیرَنَا وَیَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَیَنْہَ عَنِ الْمُنْکَرِ‘‘۔ (ترمذی)
حدیث 3:
’’ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَنْ أَوَی یَتِیْماً إِلَی طَعَامِہِ وَشَرَابِہِ أَوْجَبَ اللّٰہ لَہُ الْجَنَّۃَ ‘‘۔
حدیث 4:
’’ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ مَنْ لَا یَأْمَنُ جَارُہُ بَوَاءِقَہُ‘‘۔ (مسلم)
حدیث 5:
’’ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُُوْلَ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ لَیْسَ الْمُؤْمِنُ بِالَّذِیْ یَشْبَعُ وَجَارُہُ جَاءِعٌ إِلَی جَنْبِہِ‘‘ ۔
حدیث 6:
’’عَنْ أَنَس قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَالَّذِی نَفْسِی بِیَدِہِ لَا یُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّی یُحِبََّ لِأَخِیْہِ مَا یُحِبُّ لِنَفْسِہِ‘‘۔ (بخاری، مسلم)
حدیث 1:
’’عن سعید بن العاص قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حق کبیر الإخوۃ علی صغیرہم حق الوالد علی ولدہ‘‘۔
حدیث 2:
’’ عن ابن عباس قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لیس منا من لم یرحم صغیرنا ولم یوقر کبیرنا ویامر بالمعروف وینہ عن المنکر‘‘۔ (ترمذی)
حدیث 3:
’’ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من اوی یتیما إلی طعامہ وشرابہ اوجب اللہ لہ الجنۃ ‘‘۔
حدیث 4:
’’ عن انس قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا یدخل الجنۃ من لا یامن جارہ بواءقہ‘‘۔ (مسلم)
حدیث 5:
’’ عن ابن عباس قال سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول لیس المؤمن بالذی یشبع وجارہ جاءع إلی جنبہ‘‘ ۔
حدیث 6:
’’عن انس قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم والذی نفسی بیدہ لا یؤمن عبد حتی یحب لاخیہ ما یحب لنفسہ‘‘۔ (بخاری، مسلم)
حدیث ترجمہ
ترجمہ حدیث 1:حضرت سعید بن العاصرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورﷺنے فرمایا کہ بڑے بھائی کا حق چھوٹے بھائی پر ایسا ہے جیسا کہ باپ کا حق بیٹے پر ۔ (بیہقی)ترجمہ حدیث 2:حضرت ابن عباسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُما نے کہا کہ حضورﷺنے فرمایا کہ جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے ، ہمارے بڑوں کی عزت نہ کرے ، نیکی کا حکم نہ دے اور برائی سے منع نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔ترجمہ حدیث 3:حضرت ابن عباسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُما نے کہا کہ حضورﷺنے فرمایا کہ جو شخص یتیم کو اپنے کھانے پینے میں شریک کرےاللّٰہتعالیٰ اس کے لیے جنت واجب کردے گا۔ (شرح السنۃ)ترجمہ حدیث 4:حضرت انسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورﷺنے فرمایا کہ وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا جس کا پڑوسی اس کی آفتوں سے محفوظ نہ ہو۔ترجمہ حدیث 5:حضرت ابن عباسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُمانے کہا کہ میں نے حضورﷺکو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کھائے اور اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا رہے ۔ (بیہقی، مشکوۃ)ترجمہ حدیث 6:حضرت انسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورﷺنے فرمایا کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہوتا جب تک کہ اپنے بھائی کے لیے بھی وہ پسند نہ کرے جس کو وہ خود اپنے لیے پسند کرتا ہے ۔ (بخاری، مسلم)
شرح حدیث
*****
ماخذ و مراجع
کتاب: اَنْوارُ الحَدِیْثْ جلد: 1 , حدیث نمبر: 90