Main Icon

خواب کا بیان - اَنْوارُ الحَدِیْثْ - حدیث نمبر: 82

حدیث مبارکہ

حدیث 1:
’’عَنْ أَنَسِ قََالَ قََالَ رَسُوْلُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الرُّؤْیَا الصَّالِحَۃُ جُزْئٌ مِنْ سِتَّۃٍ وَأَرْبَعِینَ جُزْءً مِنْ النُّبُوَّۃِ‘‘۔
حدیث 2:
’’عَنْ أَبِیْ قَتَادَۃَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الرُّؤْیَا الصَّالِحَۃُ مِنَ اللّٰہ وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّیْطَانِ‘‘۔
حدیث 3:
’’ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ رَآنِی فِی الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِی فَإِنَّ الشَّیْطَانَ لَا یَتَمَثَّلُ فِیْ صُوْرَتِیْ‘‘۔ (بخاری، مسلم)
حدیث 4:
’’عَنْ جَابِرٍ قَالَ َجَاء رَجُلٌ إِلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَأَیْتُ فِی الْمَنَامِ کَأَنَّ رَأْسِی قُطِعَ قَالَ فَضَحِکَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَقَالَ إِذَا لَعِبَ الشَّیْطَانُ بِأَحَدِکُمْ فِی مَنَامِہِ فَلَا یُحَدِّث بِہِ النَّاسَ‘‘۔
حدیث 5:
’’عَنْ جَابِرقَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَی أَحَدُکُمْ الرُّؤْیَا یَکْرَہُہَا فَلْیَبْصُقْ عَنْ یَسَارِہِ ثَلاثًا وَلْیَسْتَعِذْ بِاللّٰہ مِنَ الشَّیْطَانِ ثَلاثًا وَلْیَتَحَوَّلْ عَنْ جَنْبِہِ الَّذِی کَانَ عَلَیْہِ‘‘۔

حدیث 1:
’’عن انس قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الرؤیا الصالحۃ جزئ من ستۃ واربعین جزء من النبوۃ‘‘۔
حدیث 2:
’’عن ابی قتادۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الرؤیا الصالحۃ من اللہ والحلم من الشیطان‘‘۔
حدیث 3:
’’ عن ابی ھریرۃ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال من رآنی فی المنام فقد رآنی فإن الشیطان لا یتمثل فی صورتی‘‘۔ (بخاری، مسلم)
حدیث 4:
’’عن جابر قال جاء رجل إلی النبی صلی اللہ علیہ وسلم فقال رایت فی المنام کان راسی قطع قال فضحک النبی صلی اللہ علیہ وسلم وقال إذا لعب الشیطان باحدکم فی منامہ فلا یحدث بہ الناس‘‘۔
حدیث 5:
’’عن جابرقال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إذا رای احدکم الرؤیا یکرہہا فلیبصق عن یسارہ ثلاثا ولیستعذ باللہ من الشیطان ثلاثا ولیتحول عن جنبہ الذی کان علیہ‘‘۔

حدیث ترجمہ

ترجمہ حدیث 1:حضرت انسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ رسولِ کریمعلیہ الصلاۃ والتسلیمنے فرمایاکہ اچھاخواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔ (بخاری، مسلم)ترجمہ حدیث 2:حضرت ابوقتادہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورنے فرمایا کہ اچھا خواب خدائے تعالیٰ کی طرف سے ہے اور برا خواب شیطان کی جانب سے ۔ (بخاری، مسلم)ترجمہ حدیث 3:حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ رسولِ کریمعلیہ الصلاۃ والتسلیمنے فرمایا کہ جس نے خواب میں مجھ کو دیکھا اس نے ( واقعی) مجھ ہی کو دیکھا اس لیے کہ شیطان میری صورت نہیں اختیار کرسکتا ۔ترجمہ حدیث 4:حضرت جابررَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ نبی کریمعلیہ الصلاۃ والتسلیمکی خدمت میں ایک شخص نے حاضر ہو کر عرض کیا(یارسولاﷲ!) میں نے خواب میں دیکھاکہ گویا میرا سر کاٹ ڈالا گیا ہے ۔ حضوریہ سن کر مسکرائے اور فرمایا جب خواب میں شیطان کسی کے ساتھ کھیلے تو وہ اس خواب کو لوگوں سے بیان نہ کرے ۔ (مسلم شریف)ترجمہ حدیث 5:حضرت جابررَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ رسولِ کریمنے فرمایا کہ تم میں سے جو کوئی برا خواب دیکھے تو اس کو چاہیے کہ بائیں جانب تین بار تھوک دے اور تین بار شیطان سے خدائے تعالیٰ کی پناہ مانگے اور جس کروٹ پر پہلے تھا اسے بدل دے ۔ (مسلم شریف)

شرح حدیث

*****

ماخذ و مراجع

کتاب: اَنْوارُ الحَدِیْثْ جلد: 1 , حدیث نمبر: 82