Main Icon

خضاب کا بیان - اَنْوارُ الحَدِیْثْ - حدیث نمبر: 80

حدیث مبارکہ

حدیث 1:
’’ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ غَیِّرُوا الشَّیْبَ وَلَا تَشَبَّہُوا بِالْیَہُودِ‘‘۔
حدیث 2:
’’ عَنْ أَبِی ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَحْسَنَ مَا غُیِّرَ بِہِ الشَّیْبُ الْحِنَّاءوَالْکَتَمُ‘‘۔
حدیث 3:
’’عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ یَکُونُ قَوْمٌ فِیْ آخِرِ الزَّمَان یَخْضِبُونَ ِ بِھَذَا السَّوَادِ وکَحَوَاصِلِ الْحَمَامِ لَا یَجِدُوْنَ رَاءِحَۃَ الْجَنَّۃِ‘‘۔

حدیث 1:
’’ عن ابی ہریرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غیروا الشیب ولا تشبہوا بالیہود‘‘۔
حدیث 2:
’’ عن ابی ذر قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إن احسن ما غیر بہ الشیب الحناءوالکتم‘‘۔
حدیث 3:
’’عن ابن عباس عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال یکون قوم فی اخر الزمان یخضبون بھذا السواد وکحواصل الحمام لا یجدون راءحۃ الجنۃ‘‘۔

حدیث ترجمہ

ترجمہ حدیث 1:حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورنے فرمایا کہ بڑھاپے کو بدل ڈالو یعنی خضاب لگاؤ اور یہودیوں کے ساتھ مشابہت نہ کرو۔ (ترمذی)ترجمہ حدیث 2:حضرت ابو ذررَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورنے فرمایا کہ سب سے اچھی چیز جس سے سفید بالوں کا رنگ بدلا جائے مہندی اور کتم ہے یعنی مہندی لگائی جائے یا کتم ۔ (ابوداود)ترجمہ حدیث 3:حضرت ابن عباسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُماسے روایت ہے کہ نبی کریمصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمنے فرمایا کہ آخر زمانہ میں کچھ لوگ ہوں گے جو کالا خضاب استعمال کریں گے جیسے کبوتر کے پوٹے ۔ وہ لوگ جنت کی خوشبو نہیں پائیں گے ۔ (ابوداود، نسائی، مشکوۃ)

شرح حدیث

*****

ماخذ و مراجع

کتاب: اَنْوارُ الحَدِیْثْ جلد: 1 , حدیث نمبر: 80