- ہوم
- کتابیں
- اَنْوارُ الحَدِیْثْ
- حدیث نمبر 74
پینے کا بیان - اَنْوارُ الحَدِیْثْ - حدیث نمبر: 74
حدیث مبارکہ
حدیث 1:
’’عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا تَشْرَبُوا وَاحِدًا کَشُرْبِ الْبَعِیرِ وَلَکِنِ اشْرَبُوا مَثْنَی وَثُلَاثَ وَسَمُّوْا إِذَا أَنْتُمْ شَرِبْتُمْ وَاحْمَدُوْا إِذَا أَنْتُمْ رَفَعْتُمْ‘‘۔
حدیث 2:
’’ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَتَنَفَّسُ فِی الشَّرَابِ ثَلَاثًا مُتَّفَقٌ عَلَیْہِ وَزَادَ مُسْلِمٌ فِیْ رِوَایَۃٍ وَیَقُولُ إِنَّہُ أَرْوَی وَأَبْرَأُ وَأَمْرَأُ ‘‘۔
حدیث 3:
’’ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ یُتَنَفَّسَ فِی الْإِنَاء أَوْ یُنْفَخَ فِیہِ‘‘۔
حدیث 4:
’’عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّہُ نَہَی أَنْ یَشْرَبَ الرَّجُلُ قَاءِمًا‘‘۔
حدیث 5:
’’ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا یَشْرَبَنَّ أَحَدٌ مِنْکُمْ قَاءِمًا فَمَنْ نَسِیَ فَلْیَسْتَقِیٔ‘‘۔
حدیث 1:
’’عن ابن عباس قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا تشربوا واحدا کشرب البعیر ولکن اشربوا مثنی وثلاث وسموا إذا انتم شربتم واحمدوا إذا انتم رفعتم‘‘۔
حدیث 2:
’’ عن انس قال کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یتنفس فی الشراب ثلاثا متفق علیہ وزاد مسلم فی روایۃ ویقول إنہ اروی وابرا وامرا ‘‘۔
حدیث 3:
’’ عن ابن عباس قال نہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان یتنفس فی الإناء او ینفخ فیہ‘‘۔
حدیث 4:
’’عن انس عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم انہ نہی ان یشرب الرجل قاءما‘‘۔
حدیث 5:
’’ عن ابی ہریرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا یشربن احد منکم قاءما فمن نسی فلیستقی‘‘۔
حدیث ترجمہ
ترجمہ حدیث 1:حضرت ابن عباسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُما نے کہا کہ اونٹ کی طرح ایک سانس میں کوئی چیز نہ پیو۔ بلکہ دو دو تین تین مرتبہ میں پیو۔ اور جب پیوبِسْمِ اللّٰہکہہ لو اور جب منہ سے ہٹاؤ تواَلْحَمْدُ لِلّٰہکہو۔ (ترمذی)ترجمہ حدیث 2:حضرت انسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے فرمایا کہ حضورﷺپینے میں تین بار سانس لیتے تھے ۔ اور امام مسلم کی روایت میں اتنا زیادہ ہے کہ حضور فرماتے تھے اس طرح پینے میں زیادہ سیرابی ہوتی ہے اور صحت کے لیے مفید و خوش گوار ( بھی )ہے ۔ (مشکوۃ)ترجمہ حدیث 3:حضرت ابن عباسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُمانے فرمایا کہ حضورﷺنے برتن میں سانس لینے اور پھونکنے سے منع فرمایا۔ (ابوداود)ترجمہ حدیث 4:حضرت انسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ حضورعلیہ الصلاۃو السلامنے کھڑے ہو کر پینے سے منع فرمایا ۔ (مسلم شریف)ترجمہ حدیث 5:حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورﷺنے فرمایا کہ کھڑے ہو کر ہر گز کوئی شخص نہ پیئے اور جو بھول کر ایسا کر گزرے تو وہ قے کردے ۔ (مشکوۃ)
شرح حدیث
شرح حدیث 5:حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلویرَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِاسی حدیث کے تحت فرماتے ہیں کہ:’’چوں حکم نسیان ایں ست در عمد بطریق اولی خواہد بود‘‘۔ ([1]) (اشعۃ اللمعات،جلد سوم ص۵۲۲)
یعنی جب بھول کر پینے میں قے کرنے کا حکم ہے تو قصداً پینے میں بدرجۂ اولیٰ یہ حکم ہوگا۔
------------------
∞[1] ’’اشعۃ اللمعات‘‘،کتاب الأطعمۃ،باب الأشربۃ،الفصل الأول،ج۳،ص۵۵۷.
ماخذ و مراجع
کتاب: اَنْوارُ الحَدِیْثْ جلد: 1 , حدیث نمبر: 74