- ہوم
- کتابیں
- اَنْوارُ الحَدِیْثْ
- حدیث نمبر 73
کھانے کا بیان - اَنْوارُ الحَدِیْثْ - حدیث نمبر: 73
حدیث مبارکہ
حدیث 1:
’’عَنْ حُذَیْفَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّیْطَانَ یَسْتَحِلُّ الطَّعَامَ أَنْ لَا یُذْکَرَ اسْمُ اللّٰہ عَلَیْہِ‘‘۔
حدیث 2:
’’عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إِذَا أَکَلَ أَحَدُکُمْ فَلْیَأْکُلْ بِیَمِیْنِہِ وَإِذَا شَرِبَ فَلْیَشْرَبْ بِیَمِیْنِہِ‘‘۔
حدیث 3:
’’عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا یَأْکُلَنَّ أَحَدُکُمْ بِشِمَالِہِ وَلَا یَشْرَبَنَّ بِہَا فَإِنَّ الشَّیْطَانَ یَأْکُلُ بِشِمَالِہِ وَیَشْرَبُ بِہَا‘‘۔
حدیث 4:
’’عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُحِبُّ الْحَلْوَاء وَالْعَسلَ‘‘۔
حدیث 5:
’’عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِی إِنَاءِ أَحَدِکُمْ فَامْقُلُوہُ فَإِنَّ فِی أَحَدِ جَنَاحَیْہِ دَاءً وَفِی الْآخَرِ شِفَاءً فَإِنَّہُ یَتَّقِی بِجَنَاحِہِ الَّذِی فِیہِ الدَّاء فَلْیَغْمِسْہُ کُلّہُ‘‘۔
حدیث 6:
’’عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَال َمَا عَابَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ إِن اشْتَہَاہُ أَکَلَہُ وَإِنْ کَرِھَہُ تَرَکَہُ‘‘۔
حدیث 7:
’’عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إِذَا أَکَلَ أَحَدُکُمْ فَنَسِیَ أَنْ یَذْکُرَ اللّٰہ عَلَی طَعَامِہِ فَلْیَقُلْ بِسْمِ اللّٰہ أَوَّلَہُ وَآخِرَہِ‘‘۔
حدیث 8:
’’عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إِذَا فَرَغَ مِنْ طَعَامِہِ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِینَ‘‘۔
حدیث 1:
’’عن حذیفۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إن الشیطان یستحل الطعام ان لا یذکر اسم اللہ علیہ‘‘۔
حدیث 2:
’’عن ابن عمر قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إذا اکل احدکم فلیاکل بیمینہ وإذا شرب فلیشرب بیمینہ‘‘۔
حدیث 3:
’’عن ابن عمر قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا یاکلن احدکم بشمالہ ولا یشربن بہا فإن الشیطان یاکل بشمالہ ویشرب بہا‘‘۔
حدیث 4:
’’عن عائشۃ قالت کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یحب الحلواء والعسل‘‘۔
حدیث 5:
’’عن ابی ہریرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إذا وقع الذباب فی إناء احدکم فامقلوہ فإن فی احد جناحیہ داء وفی الآخر شفاء فإنہ یتقی بجناحہ الذی فیہ الداء فلیغمسہ کلہ‘‘۔
حدیث 6:
’’عن ابی ہریرۃ قال ما عاب النبی صلی اللہ علیہ وسلم طعاما قط إن اشتہاہ اکلہ وإن کرھہ ترکہ‘‘۔
حدیث 7:
’’عن عائشۃ قالت قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إذا اکل احدکم فنسی ان یذکر اللہ علی طعامہ فلیقل بسم اللہ اولہ وآخرہ‘‘۔
حدیث 8:
’’عن ابی سعید الخدری قال کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إذا فرغ من طعامہ قال الحمد للہ الذی اطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمین‘‘۔
حدیث ترجمہ
ترجمہ حدیث 1:حضرت حذیفہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورﷺنے فرمایا کہ جس کھانے پر بسماللّٰہنہ پڑھا جائے اس کھانے کو شیطان اپنے لیے حلال سمجھتا ہے ۔ (مسلم)ترجمہ حدیث 2:حضرت ابن عمررَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُما نے کہا کہ حضورﷺنے فرمایا کہ تم میں سے جب کوئی شخص کچھ کھانا چاہے تو داہنے ہاتھ سے کھائے اور جب کوئی چیز پینا چاہے تو داہنے ہاتھ سے پیئے ۔ (مسلم شریف)ترجمہ حدیث 3:حضرت ابن عمررَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُما نے کہا کہ حضورﷺنے فرمایا کہ کوئی شخص نہ بائیں ہاتھ سے کچھ کھائے اور نہ کچھ پیئے ۔ اس لیے کہ بائیں ہاتھ سے شیطان کھاتا اور پیتا ہے ۔ (مسلم شریف)ترجمہ حدیث 4:حضرت عائشہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُا نے فرمایا کہ حضورﷺحلوا اور شہد پسند فرماتے تھے ۔ (بخاری شریف)ترجمہ حدیث 5:حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورﷺنے فرمایا کہ جب کھانے میں مکھی گر جائے تواسے غوطہ دے دو(اورپھینک دو) کیونکہ اس کے ایک بازو میں بیماری ہے ۔ اور دوسرے میں شفا ہے اور اسی بازو سے اپنے کو بچاتی ہے جس میں بیماری ہے ( تو وہ کھانے میں پہلے پڑ جاتا ہے ) لہذا اسے پوری ڈبودو۔ (ابوداود)ترجمہ حدیث 6:حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے فرمایا کہ حضورﷺنے کبھی کسی کھانے کو عیب نہیں لگایا (یعنی برا نہیں کہا) اگر خواہش ہوتی تو کھالیتے اور خواہش نہ ہوتی تو چھوڑ دیتے ۔ (بخاری)ترجمہ حدیث 7:حضرت عائشہ صدیقہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہانے کہا کہ حضورﷺنے فرمایا کہ جب کوئی شخص کھانا کھائے اور کھانے پراللّٰہکا نام لینا بھول جائے تو اس کو چاہیے کہ درمیان ہی میں یہ دعا پڑھ لے ۔ (ترمذی)ترجمہ حدیث 8:حضرت ابوسعید خدریرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے فرمایا کہ حضورﷺجب کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے ۔ ’’الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِینَ‘‘۔ (ترمذی، ابوداود)
شرح حدیث
شرح حدیث 4:اس حدیث کے تحت حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلویرَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِفرماتے ہیں کہ:
’’حلوا بمد وقصر اطلاق کردہ نمی شود مگر برانچہ ساختہ باشند آنرا بصنعت وجامع باشد میاں چربی وشیرینی کذا فی مجمع البحار‘‘۔ ([1])(اشعۃ اللمعات،جلد سوم ص۴۹۱)
یعنی حلوا صرف اس کو کہا جاتا ہے کہ جو مخصوص طریقہ سے بنایا جاتا ہے اور میٹھا و چربی کا مجموعہ ہوتا ہے اسی طرح مجمع البحار میں ہے ۔ ( لہذا حلوا کا ترجمہ محض شیرینی کرنا صحیح نہیں ہے )۔
------------------
∞[1] ’’اشعۃ اللمعات‘‘،کتاب الأطعمۃ،الفصل الأول،ج۳،ص۵۲۲.انتباہ :بعض دستر خوانوں پر اشعار لکھے رہتے ہیں ان کا بچھانا اور ان پر کھانا منع ہے ۔ ([1])(بہار شریعت، جلد سوم ص ۳۸۷)
------------------
∞[1] ’’بہارِ شریعت‘‘، حصہ ۱۶، ص ۶۳.
ماخذ و مراجع
کتاب: اَنْوارُ الحَدِیْثْ جلد: 1 , حدیث نمبر: 73