Main Icon

ہنسنا اور مسکرانا - اَنْوارُ الحَدِیْثْ - حدیث نمبر: 108

حدیث مبارکہ

حدیث 1:
’’ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا تُکْثِرِ الضَّحِکَ فَإِنَّ کَثْرَۃَ الضَّحِکِ تُمِیتُ الْقَلْبَ‘‘۔
حدیث 2:
’’ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَالَّذِی نَفْسِی بِیَدِہِ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَبَکَیْتُمْ کَثِیرًا وَلَضَحِکْتُمْ قَلِیلًا‘‘۔
حدیث 3:
’’ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ مَا رَأَیْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مُسْتَجْمِعًا ضَاحِکًا حَتَّی أَرَی مِنْہُ لَہَوَاتِہِ إِنَّمَا کَانَ یَتَبَسَّمُ‘‘۔

حدیث 1:
’’ عن ابی ہریرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا تکثر الضحک فإن کثرۃ الضحک تمیت القلب‘‘۔
حدیث 2:
’’ عن ابی ہریرۃ قال قال ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم والذی نفسی بیدہ لو تعلمون ما اعلم لبکیتم کثیرا ولضحکتم قلیلا‘‘۔
حدیث 3:
’’ عن عائشۃ قالت ما رایت النبی صلی اللہ علیہ وسلم مستجمعا ضاحکا حتی اری منہ لہواتہ إنما کان یتبسم‘‘۔

حدیث ترجمہ

ترجمہ حدیث 1:حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ رسولِ کریمعَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَ التَّسْلِیْمنے فرمایا کہ زیادہ نہ ہنسو اس لیے کہ زیادہ ہنسنا دل کو مردہ بنادیتا ہے ۔ (احمد، ترمذی)ترجمہ حدیث 2:حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ ابوالقاسمصَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمنے فرمایا کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے اگر تم لوگ ان حقیقتوں کو جان لو جنہیں میں جانتا ہوں تو تم بہت زیادہ رؤو اور کم ہنسو۔ (بخاری شریف)ترجمہ حدیث 3:حضرت عائشہ صدیقہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُا نے فرمایا کہ میں نے نبی کریمعلیہ الصلاۃ والتسلیمکو ایسا کھل کر ہنستے ہوئے کبھی نہیں دیکھا کہ ان کا تالو نظر آجائے آپ صرف تبسم فرمایا کرتے تھے ۔ (بخاری)

شرح حدیث

*****

ماخذ و مراجع

کتاب: اَنْوارُ الحَدِیْثْ جلد: 1 , حدیث نمبر: 108