Main Icon

نرمی، حیا اور حسن خلق - اَنْوارُ الحَدِیْثْ - حدیث نمبر: 107

حدیث مبارکہ

حدیث 1:
’’ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللّٰہ رَفِیقٌ یُحِبُّ الرِّفْقَ‘‘۔
حدیث 2:
’’عَنْ جَرِیرٍ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ یُحْرَم الرِّفْقَ یُحْرَم الْخَیْرَ‘‘۔
حدیث 3:
’’ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَلْحَیَاء مِنَ الْإِیمَانِ وَالْإِیمَانُ فِی الْجَنَّۃِ وَالْبَذَاء مِنَ الْجَفَاء وَالْجَفَاءفِی النَّارِ‘‘۔
حدیث 4:
’’ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الْحَیَاءُ خَیْرٌ کُلُّہُ‘‘۔
حدیث 5:
’’ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْحَیَاءَ وَالْإِیْمَانَ قَرَنَاءجَمِیْعًا فَإِذَا رُفِعَ أَحْدُہُمَا رُفِعَ الْآخَرُ‘‘۔
حدیث 6:
’’ عَنْ مَالِکٍ بَلَغَہُ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ حُسْنَ الْأَخْلَاقِ‘‘۔ (مؤطا، مشکوۃ)
حدیث 7:
’’ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَکْمَلُ الْمُؤْمِنِینَ إِیمَانًا أَحْسَنُہُمْ خُلُقًا‘‘۔

حدیث 1:
’’ عن عائشۃ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال إن اللہ رفیق یحب الرفق‘‘۔
حدیث 2:
’’عن جریر عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال من یحرم الرفق یحرم الخیر‘‘۔
حدیث 3:
’’ عن ابی ہریرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الحیاء من الإیمان والإیمان فی الجنۃ والبذاء من الجفاء والجفاءفی النار‘‘۔
حدیث 4:
’’ عن عمران بن حصین قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الحیاء خیر کلہ‘‘۔
حدیث 5:
’’ عن ابن عمر ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال إن الحیاء والإیمان قرناءجمیعا فإذا رفع احدہما رفع الآخر‘‘۔
حدیث 6:
’’ عن مالک بلغہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال بعثت لاتمم حسن الاخلاق‘‘۔ (موطا، مشکوۃ)
حدیث 7:
’’ عن ابی ہریرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکمل المؤمنین إیمانا احسنہم خلقا‘‘۔

حدیث ترجمہ

ترجمہ حدیث 1:حضرت عائشہ صدیقہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُا سے روایت ہے حضورنے فرمایا کہ خدائے تعالیٰ مہربان ہے اور مہربانی کو پسند فرماتا ہے ۔ (مسلم )ترجمہ حدیث 2:حضرت جریررَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ نبی کریمنے فرمایا کہ جو شخص نرمی سے محروم کیا جاتا ہے ، وہ ( دوسرے لفظوں میں ) بھلائی سے محروم کیا جاتا ہے ۔ (مسلم)ترجمہ حدیث 3:حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ رسولِ کریمنے فرمایا کہ شرم و حیا ایمان کا حصہ ہے اور ایمان والا جنت میں جائے گا اور بے حیائی و فحش گوئی برائی کا حصہ ہے اور برائی والا دوزخ میں جائے گا۔ (احمد، ترمذی)ترجمہ حدیث 4:حضرت عمران بن حصینرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورنے فرمایا کہ حیا کی ساری قسمیں بہتر ہیں۔ (بخاری، مسلم)ترجمہ حدیث 5:حضرت ابن عمررَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُما سے روایت ہے کہ نبی کریمعلیہ الصلاۃ والتسلیمنے فرمایا کہ ایمان اور حیا دونوں ایک دوسرے کے ساتھی ہیں تو جب ان میں سے ایک اٹھالیا جاتا ہے تو دوسرا بھی اٹھالیا جاتا ہے ۔ (بیہقی)ترجمہ حدیث 6:حضرت مالکرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ رسولِ کر یمعلیہ الصلاۃ والتسلیمنے فرمایا کہ میں حسنِ اخلاق کے (قدروں) کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا ہوں۔ترجمہ حدیث 7:حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورنے فرمایا کہ مسلمانوں میں کامل الایمان وہ لوگ ہیں جن کے اخلاق اچھے ہیں۔ (ابوداود)

شرح حدیث

*****

ماخذ و مراجع

کتاب: اَنْوارُ الحَدِیْثْ جلد: 1 , حدیث نمبر: 107