Main Icon

توقف وجلد بازی - اَنْوارُ الحَدِیْثْ - حدیث نمبر: 104

حدیث مبارکہ

حدیث 1:
’’عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدِنِ السَّاعِدِیّ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَنَاۃُ مِنَ اللّٰہ وَالْعَجَلَۃُ مِنَ الشَّیْطَانِ‘‘۔ (ترمذی)
حدیث 2:
’’عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَوْصِنِی فَقَالَ خُذِ الْأَمْرَ بِالتَّدْبِیْرِ فَإِنْ رَأَیْتَ فِی عَاقِبَتِہِ خَیْرًا فَأَمْضِہِ وَإِنْ خِفْتَ غَیًّا فَأَمْسِکْ‘‘۔
حدیث 3:
’’عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ الْأَعْمَشُ لَا أَعْلَمُہُ إِلَّا عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ التُّؤَدَۃُ فِی کُلِّ شَیْئٍ خَیْرٌ إِلَّا فِی عَمَلِ الْآخِرَۃِ‘‘۔

حدیث 1:
’’عن سہل بن سعدن الساعدی ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال الاناۃ من اللہ والعجلۃ من الشیطان‘‘۔ (ترمذی)
حدیث 2:
’’عن انس ان رجلا قال للنبی صلی اللہ علیہ وسلم اوصنی فقال خذ الامر بالتدبیر فإن رایت فی عاقبتہ خیرا فامضہ وإن خفت غیا فامسک‘‘۔
حدیث 3:
’’عن مصعب بن سعد عن ابیہ قال الاعمش لا اعلمہ إلا عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال التؤدۃ فی کل شیئ خیر إلا فی عمل الآخرۃ‘‘۔

حدیث ترجمہ

ترجمہ حدیث 1:حضرت سہل بن سعد ساعدیرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ نبی کریمنے فرمایا کہ کاموں میں توقف کرنا یعنی جلد بازی نہ کرنا خدائے تعالیٰ کی جانب سے ہے اور جلد بازی کرنا شیطان کی طرف سے ہے ۔ (ترمذی)ترجمہ حدیث 2:حضرت انسرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریمسے عرض کیا کہ مجھے نصیحت فرمایئے ، حضور نے فرمایا کہ اپنا کام خوب غور و فکر کے بعد کیا کرو اگر اس کا انجام اچھا نظر آئے تو کر ڈالو اور خرابی کا ڈر ہو تو مت کرو۔ (شرح السنۃ، مشکوۃ)ترجمہ حدیث 3:حضرت مصعب بن سعد اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمعلیہ الصلاۃ والتسلیمنے فرمایا کہ توقف کرنا ہر چیز میں بہتر ہے لیکن آخرت کے کام میں تاخیر بہتر نہیں۔ (ابوداود)

شرح حدیث

*****

ماخذ و مراجع

کتاب: اَنْوارُ الحَدِیْثْ جلد: 1 , حدیث نمبر: 104