- ہوم
- کتابیں
- اَنْوارُ الحَدِیْثْ
- حدیث نمبر 100
دُنیا - اَنْوارُ الحَدِیْثْ - حدیث نمبر: 100
حدیث مبارکہ
حدیث 1:
’’ عَنْ حُذَیْفَۃَ قَالَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ حُبُّ الدُّنْیَا رَأْسُ کُلِّ خَطِیْءَۃٍ‘‘۔
حدیث 2:
’’عَن أَبِی مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَنْ أَحَبَّ دُنْیَاہُ أَضَرَّ بِآخِرَتِہِ وَمَنْ أَحَبَّ آخِرَتَہُ أَضَرَّ بِدُنْیَاہُ فَآثِرُوا مَا یَبْقَی عَلَی مَا یَفْنی‘‘۔
حدیث 3:
’’عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَوْ کَانَتْ الدُّنْیَا تَعْدِلُ عِنْدَ اللّٰہ جَنَاحَ بَعُوضَۃٍ مَا سَقَی کَافِرًا مِنْہَا شَرْبَۃً‘‘۔ (ترمذی)
حدیث 4:
’’عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلاَ إِنَّ الدُّنْیَا مَلْعُونَۃٌ مَلْعُونٌ مَا فِیہَا إِلَّا ذِکْرُ اللّٰہ وَمَا وَالاہُ وَعَالِمٌ أَوْ مُتَعَلِّمٌ‘‘۔ (ترمذی)
حدیث 5:
’’عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الدُّنْیَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّۃُ الْکَافِرِ‘‘ ۔
حدیث 1:
’’ عن حذیفۃ قال قال سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول حب الدنیا رأس کل خطیءۃ‘‘۔
حدیث 2:
’’عن ابی موسی قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من احب دنیاہ اضر بآخرتہ ومن احب آخرتہ اضر بدنیاہ فآثروا ما یبقی علی ما یفنی‘‘۔
حدیث 3:
’’عن سہل بن سعد قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لو کانت الدنیا تعدل عند اللہ جناح بعوضۃ ما سقی کافرا منہا شربۃ‘‘۔ (ترمذی)
حدیث 4:
’’عن ابی ہریرۃ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال الا إن الدنیا ملعونۃ ملعون ما فیہا إلا ذکر اللہ وما والاہ وعالم او متعلم‘‘۔ (ترمذی)
حدیث 5:
’’عن ابی ہریرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الدنیا سجن المؤمن وجنۃ الکافر‘‘ ۔
حدیث ترجمہ
ترجمہ حدیث 1:حضرت حذیفہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے فرمایا کہ میں نے رسولِ کریمﷺکو فرماتے ہوئے سنا کہ دنیا کی محبت ہر بُرائی کی جڑ ہے ۔ (مشکوۃ)ترجمہ حدیث 2:حضرت ابوموسیٰرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ حضورﷺنے فرمایا کہ جو شخص اپنی دُنیا سے محبت کرتا ہے ( ایسی محبت جواللّٰہو رسول کی محبت پر غالب ہو) تو وہ اپنی آخرت کو نقصان پہنچاتا ہے اور جو اپنی آخرت سے محبت کرتا ہے وہ اپنی دُنیا کو نقصان پہنچاتا ہے تو ( اے مسلمانو!) فنا ہونے والی چیز( یعنی دُنیا ) کوتج( چھوڑ)کر باقی رہنے والی چیز (یعنی آخرت) کو اختیار کرلو۔ (احمد، مشکوۃ)ترجمہ حدیث 3:حضرت سہل بن سعدرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے فرمایا کہ رسولِ کریمعلیہ الصلاۃ والتسلیمنے فرمایا کہ اگر دُنیا خدائے تعالیٰ کی نظر میں مچھر کے پر برابر بھی وقعت رکھتی تو اس میں سے کافر کو ایک گھونٹ بھی نہ پلاتا۔ترجمہ حدیث 4:حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ حضورﷺنے فرمایا کہ ( کان کھول کر)سُن لو دنیا ملعون ہے اورجو چیزیں اس میں ہیں وہ بھی معلون ہیں۔ مگر ذکرِ الہٰی اور وہ وہ چیزیں جنہیں رب تعالیٰ محبوب رکھتا ہے اور عالم یا متعلم بھی۔ (ترمذی)ترجمہ حدیث 5:حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُنے کہا کہ رسولِ کریمعَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَ التَّسْلِیْمنے فرمایا کہ دُنیا مومن کا قید خانہ ہے اور کافر کی جنت ہے ۔ (مسلم شریف)
شرح حدیث
*****
ماخذ و مراجع
کتاب: اَنْوارُ الحَدِیْثْ جلد: 1 , حدیث نمبر: 100