غیر مسلم سے قربانی کا جانور خریدنے کا حکم؟ مع دیگر سوالات


(1) غیر مسلم سے قربانی کا جانور خریدنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عیسائی بیوپاری سے قربانی کا جانور خریدنے کا کیا حکم ہے؟

Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:

(2) کیا میت کی قربانی کا گوشت خود کھانا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ  لوگوں میں یہ  بات مشہور ہے کہ میت کی طرف سے کی گئی قربانی کے گوشت میں سے خود نہیں کھا سکتے۔ شرعی طور پر اس بات کی کیا حقیقت ہے ، کیا یہ درست ہے یا نہیں؟

Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:

(3) پیدائشی چھوٹی دم والے بکرے کی قربانی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  زید نے قربانی کے لیے ایک بکرا خریدنا ہے۔ زید کو ایک خوبصورت بکرا پسند آیا ہے۔ وہ  عیوب جن سے قربانی نہیں ہوتی، بکرے کے اندر موجود نہیں ہیں، لیکن اس بکرے کی دم پیدائشی اعتبار سے  چھوٹی ہے۔اس بات کی سو فیصد تحقیق ہے کہ بکرے  کی دم کٹنے  کی وجہ سے چھوٹی نہیں ہے، بلکہ پیدائشی طور پر ہی چھوٹی ہے ۔ کیا ایسے بکرے کی قربانی کر سکتے ہیں یا نہیں؟ شرعی رہنمائی فرما دیں ۔

Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:

(4) ایامِ قربانی کے بعد فوت شدہ قربانی کاحکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ صاحبِ نصاب اور مقیم شخص نے قربانی نہیں کی جبکہ اس نے قربانی کے لیے  کوئی جانور بھی نہیں خریدا تھا۔ اب ایام قربانی گزرجانے کے بعد اس کے لیے کیا حکم ہے؟ کیا وہ صاحبِ نصاب جانور خرید کر صدقہ کر دے یا اسے ذبح کر کے اس گوشت کو صدقہ کر دے؟ کس طرح سے وہ برئ الذمہ ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:

(5) نمازِعید کے بعد خطبے سے پہلے قربانی کرنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازِ عید ہوجانے کے بعد خطبے سے پہلے قربانی کرنے سے کیا قربانی ادا ہوجائے گی ؟

Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:

(6) واجب قربانی کے گوشت سے   زکوٰۃ کی ادائیگی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نےواجب قربانی کی اور اس میں سے جو گوشت اسے حاصل ہوا  اسے زکوٰۃ کے طور پر شرعی فقیر کو دےدیا تو کیا زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟کیونکہ 1200روپے فی کلو گوشت ہےتو اگر دس کلو گوشت شرعی فقیر کو دے دے تو کیایہ12ہزار روپے کا گوشت زکوٰۃ میں دیا جا سکتا ہے؟

Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

* محقق اہل سنت، دارالافتاء اہل سنت نورالعرفان، کھارادر کراچی


Share