(1)کیا حضرتِ ابو بکرصدیق رضی اللہُ عنہ صرف خلافتِ ظاہری میں پہلے نمبر پر ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اس طرح کا عقید ہ رکھنے والے کا کیا حکم ہے کہ ظاہری خلافت میں حضرت ابو بکر رضی اللہُ عنہ اور باطنی خلافت میں حضرت علی رضی اللہُ عنہ پہلے نمبر پر ہیں۔
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
(2)احرام کی حالت میں مونچھیں کاٹنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر محرم نے حالت احرام میں جان بوجھ کر بلاعذراپنی آدھی یا پوری مونچھ کاٹ دی تو کیا حکم ہے ؟
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
(3)مہر میں چاندی دینا مقرر ہوا ہو تو بعد میں اس کے عوض رقم سے مہر ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی کے وقت ایک سو بتیس (132) تولہ چاندی مہر مقرر ہوا تھا اب میں چاندی کے بدلے پیسےادا کرنا چاہتا ہوں تو کیا یہ جائز ہے؟
اگر جائز ہے تو نکاح کے وقت چاندی کی مالیت کے اعتبار سے پیسے ادا کرنے ہیں یا موجودہ ریٹ کے مطابق ؟
Share

Comments