(1)بوقتِ دعا دونوں ہاتھ ملانا درست ہے یا جُدا رکھنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دعاکرتے ہوئے دونوں ہاتھ ملے ہوں یا ان میں فاصلہ ہونا چاہیے،درست طریقہ کونسا ہے ؟رہنمائی فرمادیں۔
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
(2)صدقے کے علاوہ دیگر اعمال کا ثواب ایصال کرنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا صدقہ کے علاوہ دیگراعمال کا بھی ایصا لِ ثواب ہوسکتاہے ؟
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
(3)فوتگی پر اہلِ خانہ کا تین دن تک تعزیت کے لیے بیٹھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کی تدفین کے بعد عام طور پر ہمارے ہاں تین دن تعزیت کے لیے بیٹھنے کا رواج ہے کہ میت کے گھر والے اپنے گھر کے پاس یا کسی مناسب جگہ بیٹھتے ہیں اور دیگر مسلمان ان سے تعزیت کرنے آتے ہیں تو اس طرح تین دن بیٹھنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟ نیز اگر کبھی میت کے ورثاء تین دن سے پہلے یہ سلسلہ ختم کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں یا نہیں ؟
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*(دار الافتا ء اہل سنت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ، کراچی)
Comments