ربیعُ الآخِر کے چند اہم واقعات
|
تاریخ/ماہ/سِن |
نام/واقعہ |
مزید معلومات کے لیے پڑھیے |
|
5 ربیعُ الآخِر 953ھ |
یومِ عرس: حضرت علّامہ سیّد ابراہیم ایرچی رحمۃُ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الآخِر 1439ھ |
|
6ربیعُ الآخِر1370ھ |
یومِ وِصال: خلیفۂ اعلیٰ حضرت، فقیہِ اعظم محمد شریف محدثِ کوٹلوی رحمۃُ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الآخِر 1439ھ |
|
11 ربیعُ الآخِر 561ھ |
یومِ عرس: غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃُ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الآخِر 1438تا 1445ھ اور ”غوثِ پاک کے حالات“ |
|
17ربیعُ الآخِر 701ھ |
یومِ وِصال: ولیِ کامل حضرت سیّد محمد شاہ دولہا سبزواری رحمۃ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الآخِر 1439 ھ |
|
18ربیعُ الآخِر 725ھ |
یومِ وِصال: سلطانُ المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیا رحمۃُ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الآخِر 1439ھ |
|
21ربیعُ الآخِر 1252ھ |
یومِ وِصال: حضرت علّامہ محمد امین اِبنِ عابدین شامیرحمۃُ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الآخِر 1439ھ |
|
25ربیعُ الآخِر 1046ھ |
یومِ وِصال: قُطبِ عالَم حضرت سیّد عالَم شاہ بخاری سہروردی رحمۃُ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الآخِر 1441ھ |
|
29ربیعُ الآخِر 627ھ |
یومِ وِصال: صوفی بزرگ حضرت شیخ فریدالدین محمد عطار رحمۃُ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الآخِر 1441ھ |
|
ربیعُ الآخِر 4ھ |
وِصالِ مبارکہ: اُمُّ المؤمنین حضرت بی بی زینب بنتِ خزیمہ رضی اللہُ عنہا |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الآخِر 1438، 1439ھ اور ”فیضانِ اُمّہاتُ المؤمنین“ |
|
ربیعُ الآخِر 6ھ |
شہدائے سَرِیۂ محمد بن مَسْلَمہ: رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے 10صحابۂ کرام کو ذُوالقُصَّہ کے قبائل کی سرکوبی کے لیے بھیجا اس سریہ میں اکثر صحابہ شہید ہوئے۔ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الآخِر 1442ھ |
اللہ پاک کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھیے اور دوسروں کو شیئر بھی کیجیے۔
Comments