ربیع الاول کے اہم واقعات

ربیعُ الاوّل کے چند اہم واقعات


تاریخ/ماہ/سِن

نام/واقعہ

مزید معلومات کے لئے پڑھئے

5ربیعُ الاوّل50ھ

یومِ شہادت: نواسۂ رسول، حضرت امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الاوّل 1439ھ، اور ”امام حسن کی 30حکایات“

10ربیعُ الاوّل 10ھ

یومِ وِصال :حضرت ابراہیم اِبنِ رسول اللہ رضی اللہ عنہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الاوّل 1440ھ،

اور ”سیرتِ مصطفیٰ، صفحہ688“

12ربیعُ الاوّل 241ھ

یومِ وِصال: حنبلیوں کے عظیم پیشوا

حضرت امام احمد بن حنبلرحمۃ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الاوّل 1439 ھ

اور ”فیضانِ امام احمد بن حنبل“

13ربیعُ الاوّل 227ھ

یومِ عرس: مشہور ولیُّ اللہ حضرت بِشر حافی رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الاوّل 1440ھ

14ربیعُ الاوّل 94ھ

یومِ وِصال: اسیرِ کربلا حضرت امام زینُ العابدین رضی اللہ عنہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الاوّل 1439ھ

اور ”ارشاداتِ امام زینُ العابدین“

14ربیعُ الاوّل 179ھ

یومِ وِصال: مالکیوں کے عظیم پیشوا

حضرت امام مالک بن انس رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الاوّل 1439ھ

اور ”امام مالک کا عشقِ رسول“

17ربیعُ الاوّل1235ھ

یومِ عرس: شاہ آل احمد اچھے میاں مارہروی رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الاوّل 1439ھ

21ربیعُ الاوّل 1052ھ

یومِ وِصال: حضرت علّامہ شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الاوّل 1439ھ

اور 1440ھ

22/27ربیعُ الاوّل656ھ

یومِ عرس: محی الدین ابونصرمحمد جیلانی رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الاوّل 1439ھ

ربیعُ الاوّل 12ھ

جنگِ یمامہ: حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت میں نبوت کے جھوٹے دعویدار مسیلمہ کذاب کے خلاف جنگ ہوئی جس میں 1200صحابۂ کرام  شہید ہوئے اور اللہ پاک نے مسلمانوں کو عظیم فتح عطافرمائی۔

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الاوّل 1439ھ

اور ”فیضانِ صدیقِ اکبر، صفحہ381 تا 390“

ربیعُ الاوّل 50ھ

وِصالِ مبارکہ: اُمُّ المؤمنین حضرت بی بی جُوَیرِیہ رضی اللہ عنہا

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الاوّل 1439ھ، 1441ھ اور ”فیضانِ امہاتُ المؤمنین“

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھئے اور دوسروں کو شیئر بھی کیجئے۔


Share