حروف ملائیے

حروف ملائیے


ا

غ

ہ

م

د

ر

د

ۃ

ژ

ر

س

آ

ک

ط

ز

س

م

ر

آ

ی

ک

ا

ن

ق

ی

ش

ن

ن

ا

س

ل

ا

م

س

ر

ر

آ

ق

ر

ن

ع

ت

ا

خ

م

ق

ث

ن

ی

د

ہ

ک

ف

ی

ت

ص

ف

ت

ل

ش

ز

ی

ح

ر

ج

ص

ت

ز

ل

ھ

ن

و

خ

م

د

د

ک

ہ

ع

ت

م

رحم دلی انسان کے بہترین اوصاف میں سے ہے۔ اس کا مطلب ہے دوسروں کے ساتھ نرمی، محبت اور ہمدردی کرنا۔ رحم دل انسان ہمیشہ دوسروں کی مدد کے لیے تیار رہتا ہے اور کسی کو تکلیف دینے سے بچتا ہے۔اسلام نے رحم دلی کی بہت زیادہ تعلیم دی ہے۔ ہمارے پیارے نبی حضرت محمدِ مصطفیٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پوری دنیا کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے۔ آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم بچوں، بڑوں، جانوروں بلکہ ہر مخلوق پر شفقت فرماتے تھے۔ آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا کہ جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔(بخاری، 4/100، حدیث:5997)

پیارے بچو! ہمیں بھی چاہیے کہ ہم اپنے دوستوں کے ساتھ رحم دلی سے پیش آئیں،ان کی مدد کریں،ان سے جھگڑا کرنے سے بچیں اور ان کی عزت کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں رحم دلی جیسی عظیم صفت کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حُروف ملاکر پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ”نعت“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کیے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)مدد(2)ہمدرد(3)اسلام(4)صفت(5)نرمی۔


Share