حروف ملائیے

حروف ملائیے


ق

ح

ق

و

ق

م

ا

ن

ا

ا

و

س

ر

ط

ز

ش

ف

م

ل

ح

ت

ھ

ن

ح

ا

ت

ر

خ

د

ر

م

ی

ز

ب

ی

ن

ا

ر

ج

ح

ر

م

ر

ش

ت

ن

س

ی

ل

ج

ق

ج

ر

س

ی

ت

ح

ہ

ک

آ

خ

ر

ت

ک

ق

ب

و

ل

ق

ت

ش

ڑ

ا

ی

ث

ا

ر

س

ز

ر

ت

پیارے بچّو!ہر چیز اپنے لیے چاہنا اور دوسروں کے حقوق کا خیال نہ رکھنا ایک بُری عادت ہے جس کی وجہ سے لوگ نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔جس بچّے میں یہ عادت ہوتی ہے وہ صرف اپنی خواہشات کو اہم سمجھتا ہے اور دوسروں کی ضَرورتوں کو نظر انداز کر دیتا ہے، گھر میں بہن بھائیوں کے ساتھ جھگڑے اور ناچاقی بھی اسی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ اسلام ہمیں دوسروں کے حقوق اَدا کرنے اور ایثار کا درس دیتا ہے۔ نبیِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی چیز کی خواہش رکھتا ہو پھر اپنی خواہش ترک کر دے اور دوسرے کو اپنے اوپر تر جیح دے تو اللہ پاک اس کو بخش دے گا۔(تاریخ دمشق،31/142)

بچّوں کو چاہیے کہ ایک دوسرے کا خیال کرنا اور ایثار کرنا سیکھیں اسی میں دنیا و آخرت کی بھلائی ہے۔

آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حُروف ملاکر پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ”حرم“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کیے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)حقوق(2)ایثار(3)ترجیح (4)آخِرت(5)درس۔


Share