حروف ملائیے

حروف ملائیے


س

ح

ا

ث

ک

ی

ش

ک

ر

ن

ا

س

ل

ا

م

ل

ی

و

ط

و

ی

س

ر

د

ت

ج

ش

ک

س

ق

ی

س

خ

ی

ل

ن

ا

ر

س

ن

ی

ک

ت

ع

م

ی

ت

ث

ا

و

ا

ب

ع

ت

م

ا

و

ک

ت

ا

ب

س

ا

ا

خ

ش

و

ی

گ

و

د

ر

ن

م

ل

ر

ا

ت

س

ن

ت

پیارے بچّو!علمائے اہلِ سنّت کی لکھی گئیں دینی کتابیں ہمیں اسلام کی صحیح راہ دکھاتی ہیں۔ ان کتابوں سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں کس طرح زندگی گزارنے کا حکم دیا ہے۔ قراٰنِ پاک سب سے بڑی دینی کتاب ہے، جس میں ہر انسان کے لیے راہنمائی ہے۔جب ہم دینی کتابیں پڑھتے ہیں تو ہمیں نبیِ کریم  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کی سنّتوں، نیک لوگوں کے واقعات اور اچّھے اعمال کی معلومات ملتی ہے۔ اس سے ہمارے دل میں نیکی کا شوق اور بُرائی سے بچنے کا ذہن بنتا ہے۔دینی مُطالعہ سے انسان کا دل روشن ہوتا ہے، عِلم بڑھتا ہے اور ایمان مضبوط ہوتا ہے۔ اس لیے ہمیں روزانہ کچھ وقت دینی کتابوں کے مطالعے کے لیے ضرور نکالنا چاہیے تاکہ ہم ایک اچھے مسلمان بن سکیں۔

آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حُروف ملاکر پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ”نیک“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کیے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)کتاب(2)سنت(3)روشن(4)ایمان(5)اسلام۔


Share