حروف ملائیے

حروف ملائیے


م

ر

ل

ا

ت

ر

غ

ی

ب

ر

ش

س

س

ا

ت

ع

م

ل

ا

س

ک

و

ل

ل

ی

ک

ن

و

س

ی

ر

د

ت

ج

ن

ط

س

ی

ق

س

خ

ی

ل

ر

ک

ح

ث

ا

ک

ی

ش

ک

چ

ھ

ت

ا

ث

و

ا

ب

ع

ت

ا

ا

ک

و

ا

د

ح

س

ا

ن

خ

و

ش

ی

گ

و

د

ر

ا

اسکول میں اکثر بچّے کھانے پینے کی مختلف چیزیں لے کر آتے ہیں اور خوشی سے کھاتے ہیں۔ لیکن کچھ بچّے ایسے بھی ہوتے ہیں جو کسی وجہ سے کھانا وغیرہ نہیں لاتے۔ ایسے میں کھانا لانے والے بالغ بچّوں کو چاہیے کہ اپنے کھانے میں ان بچّوں کو بھی شامل کریں جو کھانا نہیں لاتے۔ حدیثِ پاک میں بھی اس کی ترغیب دی گئی ہے۔ پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: جنّت میں ایک ایسا بالاخانہ (یعنی عالی شان گھر) ہے  کہ جس کا باہر اندر سے  اور اندر باہر سے  دکھائی دیتا ہے، یہ اس کے  لیے  ہے  جو  محتاجوں کوکھانا کھلائے۔(مسنداحمد،8/ 449، حدیث: 22968) لہٰذا ہمیں اپنے کھانے میں دوسروں کو بھی شامل کرنا چاہیے۔

آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حُروف ملاکر پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ”سخی“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کیے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)خوشی (2)ترغیب (3)اسکول (4)کھانا(5)ثواب۔


Share