ہفتۂ ماہنامہ فیضانِ مدینہ
(14 تا 20 دسمبر2025ء)
دعائے عطار
يارب المصطفیٰ بطفیلِ مصطفیٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم جو کوئی ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی کم از کم ایک سال کے لیے بکنگ کروائے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائے اور یا اللہ پاک جو بھی میرا مدنی بیٹا یا مدنی بیٹی اس (ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ اور ترغیب) کے معاملے میں حصہ لے ان سب سے ہمیشہ کے لیے راضی ہو جا اور ایمان کی سلامتی کی مہر لگا دے ، اس سے پہلے موت نہ آئے جب تک تاجدارِ مدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا خواب میں جلوہ نہ دیکھ لیں۔ آمین بجاہ خاتم النبیین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کا سالانہ بکنگ پیکج ( ڈیلیوری چارجز کے ساتھ)
اردو ماہنامہ رنگین : 3700 روپے اردو ماہنامہ سادہ : 2300 روپے
انگلش ماہنامہ رنگین : 5500 روپے عربی ماہنامہ رنگین :2000 روپے (سال کے 4 شمارے)
ایک ہی ایڈریس پر 10 یا اس سے زائد بکنگ کروانے پر خصوصی ڈسکاؤنٹ
رنگین ماہنامہ: 3200روپے (500 روپے کی بچت) سادہ ماہنامہ : 1800(500 روپے کی بچت)
بڑے شہروں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر
مکتبۃ المدینہ کی وہ برانچز جو مدنی مراکز فیضانِ مدینہ ،جامعات المدینہ (گرلز و بوائز)کے قریب ہیں،ان پر خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر(اس آفر میں ہر ماہ ماہنامہ مکتبۃ المدینہ سے وصول کرنا ہوگا)
رنگین ماہنامہ : 2600 روپے سادہ ماہنامہ: 1300 روپے
انگلش ماہنامہ: 5400 روپے عربی ماہنامہ: (سال کے چار) 1800 روپے
بکنگ کہاں سے کروائیں؟
(1)مکتبۃالمدینہ کی برانچ (2)مجلس تقسیم رسائل کے ذمہ دار
(3)ویب سائٹ دعوت اسلامیwww.dawateislami.net (4)ویب سائٹ مکتبۃ المدینہ www.maktabatulmadinah.com
(5)کال سینٹر پر بذریعہ کال ، میسج اور واٹس ایپ Call : 0313-1139278
Comments