بچوں اور بچیوں کے 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام


سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔

(جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

ابوبکر

فضیلت والا

حضرت ابوبکر صدیق  رضی اللہ عنہ  کی کنیت

محمد

صدیق

بہت زیادہ سچ بولنے والا

حضرت ابوبکر صدیق  رضی اللہ عنہ  کا لقب

محمد

عتیق

آزاد

حضرت ابوبکر صدیق  رضی اللہ عنہ  کا لقب

بچیوں کے 3  نام

نام

معنیٰ

نسبت

سارہ

معزز

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ کا  بابرکت نام

قُرَّۃُ العَین

آنکھوں کی ٹھنڈک

صحابیہ  رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام

اَقصٰی

بہت دور

  حضرت داؤد علیہ السلام کی بنائی ہوئی  مقدس مسجد کا نام

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)


Share