بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔
(جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لیے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچوں کے 3 نام
|
نام |
پکارنے کے لیے |
معنیٰ |
نسبت |
|
محمد |
شفیق |
مہربان |
رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام |
|
محمد |
اَشرَف |
زیادہ شرافت والا |
صحابی رضی اللہ عنہ کا بابرکت نام |
|
محمد |
عبدالرزاق |
رزق دینے والے کا بندہ |
شہزادۂ غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا بابرکت نام |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
|
نام |
معنیٰ |
نسبت |
|
|
سَودَہ |
سیاہ رنگت والی |
اُمُّ المؤمنین رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
|
|
رَملَہ |
زمین کا بلند حصہ |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
|
|
اَنیْقَہ |
خوش آئند |
ایک بزرگ خاتون کا نام |
(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)
Comments