بچوں اور بچیوں کے 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام


سرکارِمدینہ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔

(جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لیے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لیے

معنیٰ

نسبت

محمد

شفیق

مہربان

رسولِ پاک  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

محمد

اَشرَف

زیادہ شرافت والا

صحابی  رضی اللہ عنہ کا بابرکت نام

محمد

عبدالرزاق

رزق دینے والے کا بندہ

شہزادۂ غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا بابرکت نام

بچیوں کے 3  نام

نام

معنیٰ

نسبت

سَودَہ

سیاہ رنگت والی

 اُمُّ المؤمنین  رضی اللہ عنہا  کا بابرکت نام

رَملَہ

زمین کا بلند حصہ

صحابیہ  رضی اللہ عنہا  کا بابرکت نام

اَنیْقَہ

خوش آئند

ایک بزرگ خاتون کا نام

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)


Share