بچوں اور بچیوں کے 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام


سرکارِمدینہ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے  کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔

(جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لیے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچّوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لیے

معنیٰ

نسبت

محمد

عاقِب

سب سے آخر میں آنے والا

رسولِ پاک  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

محمد

طارِق

روشن ستارہ

صحابی  رضی اللہ عنہ  کا بابرکت نام

محمد

اختر

ستارہ

 تاجُ الشریعہ مفتی اختر رضا خان   رحمۃ اللہ علیہ  کا نام

بچیوں کے 3  نام

نام

معنیٰ

نسبت

ام سَلَمَہ

اعتِراف کرنے والی کی ماں

 اُمُّ المؤمنین  رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام

قِرصافہ

گھومنے والی چیز

صحابیہ  رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام

سکینہ

اطمینان

ايك مشہور صندوق کا نام جس کا ذکر قراٰن پاک میں بھی ہے۔

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)


Share