حروف ملائیے

حروف ملائیے


ا

ر

ن

ی

ع

س

ز

ر

ت

ک

ق

ب

و

ل

ق

ت

ش

ڑ

ی

ت

ا

ہ

ک

پ

ا

ک

م

ن

م

ر

ل

ج

ق

ج

ر

س

ا

ش

و

م

ک

ہ

ر

ش

ت

خ

م

س

م

ی

ز

ب

ا

ن

ل

ح

گ

ھ

ن

ا

ا

ح

ر

ا

و

س

ر

ط

ز

ش

و

م

ق

خ

خ

م

ہ

م

ا

ن

ا

پیارے بچّو!مہمان بن کر کسی کے گھر جانا اچّھی بات ہے، لیکن ایک اچّھا مہمان وہ ہوتا ہے جو دوسروں کو تکلیف نہ دے اور اَدب و اخلاق کے ساتھ رہے۔ آپ کسی کے ہاں مہمان بن کر جائیں تووہاں  شور  مچانے اور ادھر اُدھر بھاگنے سے بچیں کیونکہ اس سے میزبان کو پریشانی ہوتی ہے۔ میزبان کے گھرکی قیمتی چیزوں جیسے برتن، شوپیس، موبائل اور اس طرح کی دیگر چیزوں کو بغیر اجازت ہاتھ نہ لگائیں ۔اگر کھیلنے کے لیے کوئی چیز لینا چاہیں تو  پہلے اجازت لینا ضَروری ہے۔ کھانے پینے کے معاملے میں بھی خیال کیا جائے، جو چیز پیش کی جائے اسے شکر کے ساتھ قبول کرنا چاہیے، اور اگر کوئی چیز پسند نہ ہو تو ناپسندیدگی کا اظہار نہیں کرنا چاہیے۔ گھر میں صفائی کا خیال رکھنا چاہیے، کچرا اِدھر اُدھر نہیں پھینکنا چاہیے۔ جب واپس جانے لگیں تو میزبان کا شکریہ اَدا کریں اور دُعا دیں۔

آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حُروف ملاکر پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ”مکّہ“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کیے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)میزبان (2)اخلاق (3)شکر (4)قبول(5)مہمان۔


Share