حروف ملائیے

حروف ملائیے!


پ

غ

ر

ی

ب

ت

ر

ع

و

م

ق

ن

م

ب

ط

چ

ش

ز

ک

ر

ذ

ص

خ

ی

ا

ل

ا

ل

ح

ح

م

د

ب

ت

ش

س

ذ

س

و

ف

ر

ق

ا

ن

د

ژ

ن

ر

ہ

ا

ن

ب

س

ف

ث

ص

ڈ

غ

و

ث

خ

ب

گ

ظ

ڑ

ٹ

ۃ

آ

ؤ

غ

ت

ھ

پیارے بچو!ماہِ ربیع الآخر اسلامی سال کا چوتھا مہینا ہے۔ اس مہینے کو حضور غوثِ پاک رحمۃُ اللہِ علیہ سے خصوصی نسبت حاصل ہے۔ غوثِ پاک رحمۃُ اللہِ علیہ غریبوں کا بہت زیادہ خیال رکھتے اور بھوکوں کو کھانا کھلاتے تھے۔ ایک دفعہ فرمایا:میرے نزدیک بُھوکوں کوکھانا کھلانا اورلوگوں سے حُسنِ اخلاق  کے ساتھ پیش آنا بہت زیادہ فضیلت والے اعمال ہیں۔ پھر ارشاد فرمایا: میرے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹھہرتا، اگر صُبح کو میرے پاس ہزاردِینار(یعنی سونے کے سکے) آئیں تو شام تک ان میں سے ایک پیسہ بھی نہ بچے کہ غریبوں اور مُحتاجوں میں تقسیم کردوں اور بُھوکے لوگوں کوکھانا کھلادوں۔(دیکھئے: قلائدالجواہر ،ص8) یہ عمل ہمیں بھی اپنانا چاہیے۔ اللہ پاک ہمیں غریبوں کی خیر  خواہی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حُروف ملاکر پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ”حمد“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کیے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)نسبت (2)حسن (3)غوث (4)خیال(5)غریب۔


Share