عورت کا حالتِ احرام میں زیورات پہننا کیسا؟


(1)عورت کا حالتِ احرام میں زیورات پہنناکیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا اسلامی بہن احرام کی حالت میں زیورات پہن سکتی ہے یا نہیں ؟

Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:

(2)نماز میں بلاعذر قیام چھوڑنے کا شرعی حکم:

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں  کہ بعض  عورتوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ چار رکعت فرض  نماز میں صرف پہلی دو رکعتیں کھڑے ہوکر ادا کرتی ہیں جبکہ آخری دو رکعتوں میں کھڑی نہیں ہوتیں ،بیٹھے بیٹھے ہی ادا کرتی ہیں حالانکہ انہیں کوئی عذر بھی نہیں ہوتا، معلوم یہ کرنا ہے کیا  نماز میں عورتوں  کو کھڑا ہونا لازم نہیں ہے؟ اور اگر لازم ہے تو جو نمازیں اس طرح ادا کرتی ہیں، ان  کی نمازوں کا کیا حکم ہوگا  ؟برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔

Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

*(دار الافتاء اہل سنت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ، کراچی)


Share