(1)میت کے پاس بلند آواز سے کلمہ و اذکارپڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں جب میت کو غسل دے کر کفن وغیرہ پہنا دیا جاتا ہے، تو میت کے پاس عورتیں خوش الحانی کے ساتھ بلند آواز سے کلمہ پڑھتی ہیں اور یہ ایک تسبیح سو مرتبہ پڑھتی ہیں ”خانہ کعبہ بیت اللہ مدینہ پاک رسول اللہ اس روح نوں بخشیں آ پ اللہ۔۔۔یہ کہنے کے بعد وہاں پر موجود عورتیں مل کر کہتی ہیں۔۔۔ پڑھو، لا الٰہ الا اللہ“ اور پھر کلمہ طیبہ کا ورد کیا جاتا ہے، کیا یہ جائز ہے؟
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
(2)دو ماہ کے حمل کے بعد آنے والے خون کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ کو دو مہینے کا حمل ساقط ہونے کے بعد صرف دس دن تک خون آیا، اس کے بعد دوبارہ نہیں آیا،اب کچھ عورتیں کہہ رہی ہیں کہ اس کے لیے چلہ پورا کرنا ضروری ہے کہ چالیس دن تک نماز،روزہ اور تلاوت نہیں کرسکتی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان عورتوں کی بات درست ہے یا نہیں؟نیز اس عورت کے لیے کیا حکم ہے؟
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
(3)جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خرید و فروخت کا حکم
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شر ع متین اس مسئلے میں کہ مرد حضرات کے لیے تو جمعہ کے وقت خرید و فروخت کرنا ناجائز ہےلیکن خواتین پر تو جمعہ نہیں ہوتا ان کے لیے اس کے وقت میں خریدوفروخت کرنے کا کیا حکم ہے؟
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
* محقق اہل سنت، مرکزالاقتصاد الاسلامی فیضانِ مدینہ کراچی

Comments