لمبی عمر پانے کا وظیفہ
”یَاوَارِثُ“
جو اس کا ورد کرے گا، اِن شآءَ اللہُ الکریم اس کی عمر لمبی ہوگی۔(مدنی پنج سورہ، ص297)
BP ہو یا شوگر
سورۂ قدر اور سورۂ کوثر
تین تین بار پڑھ کر یا پڑھواکر پانی پر دَم کرکے پئیں
اِن شآءَ اللہ الکریم BP ہو یا شوگر آپ نارمل ہوجائیں گے۔
مدت علاج: شفا ملنے تک روزانہ ایک بار
اسلامی بہنوں (خواتین) کے لیے واٹس ایپ استخارہ سروس:
عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم ”دعوتِ اسلامی“کےشعبہ روحانی علاج کی جانب سے
اسلامی بہنوں کے لیے واٹس ایپ پر استخارہ سروس متعارف کروادی گئی ہے
*ایک بار میسج کرنے کے بعد جواب کا انتظار کریں
*وڈیوز یا تصاویر نہ بھیجیں
*صرف ٹیکسٹ میسج کے ذریعے رابطہ فرمائیں۔ کالز اور وائس میسیجز موصول نہیں کیے جاتے۔
اہم ہدایات:
استخارہ یا تعویذات پر کوئی رقم یا فیس نہیں لی جاتی
دعوتِ اسلامی کے تحت واٹس ایپ پر استخارہ صرف درج ذیل نمبرز سے کیا جاتا ہے۔
+92-316-4262696
+92-316-4262697

Comments