(1)نبی پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے شہزادوں کی تعداد کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نبی کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے فرزند (صاحبزادوں) کی تعداد کتنی ہے تین یا چار؟
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
(2)عرش و کرسی سے افضل زمین کا حصہ:
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ زمین کےجس حصے کے ساتھ رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا جسم مبارک مَس ہے زمین کا وہ ٹکڑا کائنات کی ہر شے سے یہاں تک کہ عرش و کرسی سے بھی افضل ہے، شریعتِ اسلامیہ اس کے متعلق کیا فرماتی ہے؟
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
(3)نبیِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے پانی میں تیرنے کا ثبوت:
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نبیِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے پانی میں تیرنا ثابت ہے؟
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
* محقق اہل سنت، مرکزالاقتصاد الاسلامی فیضانِ مدینہ کراچی
Comments