(1)قربانی کے جانور کے ہار رسی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے قربانی کے جانور کے گلے میں معمولی سی رسی اور ایک موتیوں کا ہار تھا جو قربانی کے وقت خون آلود ہوگئے تھے اس لیے ہم نے انہیں پھینک دیاپھر کسی نے توجہ دلائی کہ اسے صدقہ کرنا ہوتا ہے تو کیا اس رسی اور ہار کی رقم ہمیں صدقہ کرنی ہوگی؟
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
(2)شرعی فقیر کے لیے عیب دار جانور کی قربانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں صاحبِ نصاب نہیں ہوں، میں نے بقرعید سے ایک دن پہلے قربانی کرنے کے لیےبکرا خریدا تھا، بعد میں مجھے پتہ چلا کہ اس بکرے کو بالکل بھی نظر نہیں آتا، مگر اس عید پر میں نے اسی بکرے کی قربانی کر دی ہے،اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس جانور کی قربانی ہوگئی یانہیں؟
نوٹ: سائل قربانی کے لیے جانور خریدتے وقت بھی صاحبِ نصاب نہیں تھا اور قربانی کی نذر بھی نہیں مانی تھی۔
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
(3) کرنسی نوٹوں کے عوض سکوں کی نفع پر ادھار خرید و فروخت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نوٹ کے بدلے نوٹ کی بیع نفع کے ساتھ نقد جائز ہے،ادھار جائز نہیں۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ اگر سکوں کو نوٹ کے بدلے ادھار بیچا جائے، تو کیا یہ خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟سود کے زمرے میں تو نہیں آتا۔
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
(4) رکوع سے سہواً اللہ اکبر کہتے ہوئے اٹھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے نماز میں بھول کرسمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہہ دیا اور سجدہ سہوبھی نہیں کیا، اس صورت میں نماز ہوگئی یا نہیں ؟
Fatwa QAتفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
* دارالافتاء اہل سنت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
Comments